انیس الرحمن
محفلین
بھائی ایسے ڈرامے میں اور نین بھائی بھی کر چکے ہیں۔ یقین نہیں آتا تو آپا مقدس سے پوچھ لیں۔۔۔آپ کو غلط فہمی ہو ئی ہے انیس بھائی
"ڈرامہ بھیا" کو ئی اور ہیں
بھائی ایسے ڈرامے میں اور نین بھائی بھی کر چکے ہیں۔ یقین نہیں آتا تو آپا مقدس سے پوچھ لیں۔۔۔آپ کو غلط فہمی ہو ئی ہے انیس بھائی
"ڈرامہ بھیا" کو ئی اور ہیں
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انکل جیالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حیف در چشم زدن صحبتِ یار آخر شُد
روئے گل سیر ندیدیم کہ بہار آخر شُد
آپ جہاں رہیں، خوش رہیں، امن ومان کے ساتھ رہیں۔
جب بھی لوٹیں صحت و تندرستی اور خیروعافیت کے ساتھ لوٹیں۔
آمین۔ بجاہ النبی الکریم
دعاؤں کے لیے شکریہحیف در چشم زدن صحبتِ یار آخر شُد
روئے گل سیر ندیدیم کہ بہار آخر شُد
یہ تو سب ہی جانتے ہی ہیں کہ اگر محفل پر کوئی "ڈرامہ" ہو تو آپ دونوں اس کے "سٹارز" ہوں گےبھائی ایسے ڈرامے میں اور نین بھائی بھی کر چکے ہیں۔ یقین نہیں آتا تو آپا مقدس سے پوچھ لیں۔۔۔
محسن انکل کہاں چلے؟
انکلمحسن انکل جلدی آنا
کچھ کام ہیں نیلم
نراض وراض میں نہیں ہوتا
میں تو مراسلہ بہ مراسلہ دیکھنے کا قائل ہوں
یقین نہ آئے تو ایچ اے خان انکل سے پوچھ لیں
ایک دھاگے میں اگر ان کی پوسٹ کو "کراس" دے رہا ہوں گا تو دوسری میں "زبردست"
وہی کرے گا جس نے مجھے "بابائے ٹیگنگ" کا خطاب دیا ہےسب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ ٹیگنگ کون کرے گا۔۔۔ ؟
جناب محفلین کی ضرورت بن چکے ہیں آپ۔
شکریہ انکل جیبھائی کہاں چل دیے؟
جہاں رہیں خوش رہیں۔
اللہ اپ کو اورا پکی فیملی کو ہر جہاں میں خوش رکھے
شکریہ بچےمحسن بھیا آپ کی کامیابی کے لیے بہت سی دعائیں
اور باقی لوگ پریشان نہ ہوں۔ بھیا بس تھوڑے دن کے لیے جائیں گے اور جب بھی ٹائم ملا یہاں آئیں گے۔
ویسے محسن بھیا کہیں جا نہیں رہے بلکہ کسی کام مصروف ہونے والے ہیں۔
یہ سارا قصور بی بی سی والوں کا ہےانکل جی آپ چلے گئے تو یہ بی بی سی والوں کی اشتہاری مہم کون چلائے ۔۔۔ ۔۔چیمپینز ٹرافی آرہی ہے اسکورنگ کون کرے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سب سے بڑھ کر ہمیں ریٹنگ کون دے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اوئے جا کتھے رہیا ہے تو۔۔۔ ۔۔۔
ابھئی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں
آپ سب کی محبتوں سے تو میری آنکھیں بھیگ جائیں گیمحسن بھیا۔۔۔ ۔۔!
آپ کے لئے تو شاید ہی کوئی سوچ سکتا کہ آپ یوں اچانک الوداع کہہ دیں گے۔
بقول شاعر:
اتنے جھٹکے سے تو پربت بھی اُکھڑ جاتے ہیںہولے ہولے ذرا دامن کو چُھڑایا ہوتا
اس دھاگے کے عنوان سے کوئی بھی متفق نہیں ہے اگر واقعی جانا ضروری ہے اور بیچ میں محفل میں آنے کا کوئی بھی امکان نہیں ہے تو پھر اِس دھاگے کا عنوان شمشاد بھائی سے "رخصت" بلکہ "عارضی رخصت" کر والیجے۔ سب کے دل میں آپ کے لئے بہت محبت ہے اس لئے جہاں بھی رہیں خود کو اکیلا مت سمجھیے گا۔
اللہ سے دعا کہ آپ کے تمام تر مشکلوں کو آسان کردے اور آپ کے کاموں کو سہل کردے اور آپ کو پھر سے اتنی فرصت دے کہ محفل میں پھر سے فعال ہو سکیں۔
جیتے رہیے۔
سدا شاد آباد رہیے۔
مجھے لگتا ہے تمہارا کنیڈا کا ویزہ لگ گیا ہے۔۔۔۔۔وہ بھی وزٹ۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی اور شاید اس محترمہ کو ابھی تمہارے جانے کی خبر نہیں ملییہ سارا قصور بی بی سی والوں کا ہے
وہ مجھے اتنی اچھی مہم چلانے کا کوئی مشاہرہ ہی نہیں دیتے
کرکٹ تو تمہیں بھی بہت پسند ہے تو میں سکورر کا خطاب اپنی غیرموجودگی میں تمہیں دیتا ہوں
یار ایک دو بٹن دبا دو گے تو ماؤس خراب نہیں ہو جائے گا تمہارا
گانا بہت پیارا لگایا ہے مجھے بھی بہت پسند ہے
اب اس شعر کا ترجمہ کون کرے گا
حیف در چشم زدن صحبتِ یار آخر شُد
روئے گل سیر ندیدیم کہ بہار آخر شُد
مطلب تو ہمیں بھی کوئی خاص سمجھ نہیں آیا لیکن یہ شعر پڑھ کر دل کٹ کے رہ گیا۔۔۔ ۔۔!
حیف در چشم زدن۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آخر شد
ہائے آنکھ جھپکتے ہی یار کی صحبت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔روئے گل سیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آخر شد
روئے گل یعنی محبوب کے چہرے کے دیدار سے ابھی جی بھی نہیں بھرا تھا کہ بہار کا موسم ختم ہو گیا
آپ سب کی محبتوں سے تو میری آنکھیں بھیگ جائیں گی