جاسم محمد
محفلین
اگر یونیورسل ہیلتھ کیئر کمیونزم ہے تو یونیورسل ڈیفنس کمیونزم کیوں نہیں؟یہ بھی درست ہے اور ایک اور عجیب رویہ بھی ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کئیر کو کمیونزم کی جانب لے جاتے ہیں
اگر یونیورسل ہیلتھ کیئر کمیونزم ہے تو یونیورسل ڈیفنس کمیونزم کیوں نہیں؟یہ بھی درست ہے اور ایک اور عجیب رویہ بھی ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کئیر کو کمیونزم کی جانب لے جاتے ہیں
کیونکہ کمیونزم۔۔۔ کیونکہ لیفٹ۔۔۔ کیونکہ دیش کو خطرہ ہے۔۔۔اگر یونیورسل ہیلتھ کیئر کمیونزم ہے تو یونیورسل ڈیفنس کمیونزم کیوں نہیں؟
یہ کیپٹل ازم کے نام پر سیاہ رنگ کا دھبا ہے۔امریکہ کی اندھا دھند کیپیٹلزم بھی وائرس کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو بڑھا رہی ہے۔
Biggest companies pay the least tax, leaving society more vulnerable to pandemic – new research
بوگی مینامریکہ کی اندھا دھند کیپیٹلزم بھی وائرس کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو بڑھا رہی ہے۔
Biggest companies pay the least tax, leaving society more vulnerable to pandemic – new research
کیا یہ ایک جائز اقدام ہوگا ، جاسم بھائی ؟
جائز تو کسی صورت میں نہیں ہو گا لیکن نسلی تعصب سے بھرے لوگوں سے جائز و ناجائز کا لحاظ کرنے کی توقع بھی نہیں ہے۔ ویسے بھی جب مقصد اپنی ذمہ داری سے بھاگنا ہو تو لوگ جائز و ناجائز کو نہیں دیکھتے۔کیا یہ ایک جائز اقدام ہوگا
ان کے وزیر اعظم کو کتنا جرمانہ کیا جائے کہ اس کی نا اہلی نے اتنا نقصان کیا، یہاں تک کہ وہ ذاتی طور پر بھی لوگوں میں وائرس پھیلاتا رہا؟
وائرس اس کے لیے ایک ایبسڑیکٹ آیئڈیا تھا جب تک کنکریٹ ایوڈینس نہ مل جائے وہ کیسے یقین کرتاان کے وزیر اعظم کو کتنا جرمانہ کیا جائے کہ اس کی نا اہلی نے اتنا نقصان کیا، یہاں تک کہ وہ ذاتی طور پر بھی لوگوں میں وائرس پھیلاتا رہا؟
وائرس اس کے لیے ایک ایبسڑیکٹ آیئڈیا تھا جب تک کنکریٹ ایوڈینس نہ مل جائے وہ کیسے یقین کرتا
24 گھنٹوں میں ریکارڈ 1200 ہلاکتیںامریکہ میں اموات کی تعداد
12,393
ٹرمپ امریکی تاریخ میں ایسا صدر ثابت ہو رہا ہے جس کا ریکارڈ شاید ٹرمپ کی نسل میں سے ہی کوئی توڑ پائے!ٹرمپ کا رونا دھونا شروع ہو گیا ہے
Its all a hoax!ٹرمپ امریکی تاریخ میں ایسا صدر ثابت ہو رہا ہے جس کا ریکارڈ شاید ٹرمپ کی نسل میں سے ہی کوئی توڑ پائے!