ایچ اے خان
معطل
میں سمندر کی بات کرتا ہوں اور اپ پیالے کی۔جیا نے مختصرا وہی کہہ دیا ہے جو میں کہنا چاہ رہا تھا۔ کیا اہل ہونا ہی قصور ہے پھر؟ کیا آپ جہاں ہیں وہاں بنا قابلیت کے نوکری مل جاتی ہے؟ روٹی کپڑامکان ویسے بے شک بانٹیں لیکن نوکریاں نا اہل لوگوں کو دے کر اداروں کو تو تباہ مت کریں۔ پی آئی آے کا حال سامنے ہے کہ یورپین یونین نے منع کر دیا تھا خبردار کوئی جہاز ہماری حدود سے گزرا تو۔
پھر عرض کروں گا کہ اہلیت کوئی مطلق چیز نہیں یہ اضافی ہے۔ لہذا اہلیت کا کیا معیار ہے یہ بھی اضافی ہے۔
ادارے فوجی حکومت تباہ کرتی ہے۔ بھائی عوامی حکومت چلیں تو دیں۔
پی ائی اے بھی فوجی حکومت میں تباہ ہوا