زیک
مسافر
پرائمریز کو ووٹوں کی بجائے ڈیلیگیٹ گنے جاتے ہیں جو علاقے اور ریاست میں کچھ ووٹوں کے تناسب سے اور کچھ جیتنے پر الاٹ ہوتے ہیں۔اب تک جو پرائمریز ہو چکی ہیں وہ کل ووٹ کا کتنے فیصد بنتی ہیں ؟
ابھی تک تقریباً آدھے ڈیلیگیٹ ہوئے ہیں۔
پرائمریز کو ووٹوں کی بجائے ڈیلیگیٹ گنے جاتے ہیں جو علاقے اور ریاست میں کچھ ووٹوں کے تناسب سے اور کچھ جیتنے پر الاٹ ہوتے ہیں۔اب تک جو پرائمریز ہو چکی ہیں وہ کل ووٹ کا کتنے فیصد بنتی ہیں ؟
60 فیصد ٹرمپ کو برا سمجھتے ہیں۔زیک بھائی! عوام الناس کی کیا رائے ہے ٹرمپ اور ہیلیری کے بارے میں؟
ساتھ ہی یہ بھی بتاتے چلیں کہ اوبامہ جی کے بارے میں کیا جذبات ہیں عام لوگوں کے۔
آج سپر منگل کی صبح:
- کلنٹن 63 فیصد
- ٹرمپ 26 فیصد
- روبیو 5 فیصد
- سینڈرز 2 فیصد
توقعات کے مطابق نارتھ کیرولائنا سے بھیہیلری کلنٹن بھی فلوریڈا سے جیت گئی ہے۔
حتمی کے لئے کل ڈیلیگیٹس میں اکثریت چاہیئے۔کیا اب انتخابات کے لئے ہیلیری اور ٹرمپ کی امیدواری حتمی کہی جا سکتی ہے یا ابھی بھی نہیں؟
مارکو ربیو کے دستبردار ہونے کا کافی افسوس ہوا۔ ایک اچھا امیدوار تھا جو رپبلکن پارٹی کو دہائیوں پرانی روایتی سیاست سے آگے ایک نئے دور میں لے جاسکتا تھا۔