زیک
مسافر
افسوس کہ اس کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔چلیں آپ کو ایک ہاکش پریزیڈنٹ مبارک ہو۔
افسوس کہ اس کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔چلیں آپ کو ایک ہاکش پریزیڈنٹ مبارک ہو۔
ٹرمپ بہت اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکا آج مگر چونکہ اس کے مخالفین بھی خاص کامیابی حاصل نہ کر سکے اس لئے ٹرمپ کے ریپبلکن امیدوار بننے کے چانسز اتنے ہی ہیں جتنے کل تھے۔روبیو اور کروز کے ہار نے کے بعد اب ٹرمپ کے ہی چانس ہیں
نوٹ: اردو والے کینسس کو کینساس کیوں لکھتے ہیں؟
فی الحال تو روبیو کے دستبردار ہونے کا چانس ہے مگر اگلے منگل فلوریڈا پرائمری کے بعد۔ اگر روبیو اپنے سٹیٹ فلوریڈا سے ہار گیا تو امید کی جاتی ہے کہ نکل جائے گا۔پہلے دو کو چهوڑ کر باقی امیدواروں کو اب کسی طرح خرچا پورا کر کے میدان خالی کر دینا چاہیئے