عبدالقیوم چوہدری
محفلین
فیر ویکهاں گےاور اس پر؟
فیر ویکهاں گےاور اس پر؟
یعنی آپ کی آدھی سٹیٹمنٹ فی الحال معطل ہے۔فیر ویکهاں گے
کہہ سکتے ہیںیعنی آپ کی آدھی سٹیٹمنٹ فی الحال معطل ہے۔
اگر تو آپ ٹرمپ کے بیانات اور فکر سے سرسری سی بھی واقفیت رکھتے ہیں تو جانتے ہونگے کہ ٹرمپ آپ کے اس بیان کئے گئے اصول پر ہرگز پورا نہیں اترتا۔بالکل۔ مجهے ہر قوم پرست پسند ہے جب تک وہ اپنی قوم کے لیے آواز بلند کرتا رہے۔ نا پسند صرف اس وقت ہو گا جب وہ کسی دوسری قوم کو برا بهلا یا غاصب کہہ کر اپنی قوم پرستی کو نمایاں کرنے کی کوشش کرے۔
یہی اصول مذہبی یا مسلکی شدت پسندوں کے لیے بهی ہے۔
اکثریت نے اس کا ساتھ دیا ہے تو آپ کو بھی دینا چاہیے۔ جبکہ اب ۔۔۔۔محفل پر ٹرمپ کے کافی حامی ہیں۔ اس سے درخواست ہے کہ یہاں آ کر دلائل دیں کہ مجھے اپنا ووٹ ٹرمپ کو کیوں دینا چاہیئے۔
آج کیسک کے دستبردار ہونے کے بعد اب ٹرمپ واحد ریپبلکن امیدوار رہ گیا ہے۔
رپبکلنز نے۔ ملک کے تمام ووٹرز نے نہیں۔اکثریت نے اس کا ساتھ دیا ہے تو آپ کو بھی دینا چاہیے۔ جبکہ اب ۔۔۔۔
ٹرمپ تو آپ کی پارٹی کا امیدوار ہی نہیںرپبکلنز نے۔ ملک کے تمام ووٹرز نے نہیں۔
انڈیانا کی ڈیموکریٹک پرائمری میں سینڈرز جیتا ہے مگر ڈیموکریٹس ڈیلیگیٹس ووٹ کے تناسب سے تقسیم کرتے ہیں لہذا سینڈرز کے لئے کلنٹن کی لیڈ ختم کرنا بہت مشکل ہے۔
ہمارا تخمینہ بھی یہی تھا کہ حتمی معرکہ کلنٹن اور ٹرمپ کے مابین ہی ہو گا۔آج کیسک کے دستبردار ہونے کے بعد اب ٹرمپ واحد ریپبلکن امیدوار رہ گیا ہے۔
ٹرمپ کی سیاست پچھلی دو چار دہائیوں کی رپبلکن سیاست سے کچھ مختلف ہے۔کچھ کم conservative اور زیادہ populist۔ اس وجہ سے فرق زیادہ لگ رہا ہے۔ایک سوال یہ ہے کہ کیا ان دونوں امیدواروں کے درمیان نظریاتی تفریق ماضی کے صدارتی امیدواروں کے مقابلے میں زیادہ ترین یا واضح ترین ہے؟