یہ کیا چیز ہے۔ اگر چند جملوں میں اس پہ بھی روشنی ڈال سکیں تو ممنون ہوں گا۔ٹرمپ سپورٹر کی politics of resentment
یہ خیال کہ آپ خود تو محنت سے سب کچھ حاصل کرتے ہیں مگر معاشرے میں ایسے لوگ ہیں جنہیں coddle کیا جاتا ہے اور جو مفت کی روٹی توڑنے کے عادی ہیں وہ یہ سب deserve نہیں کرتے۔ اکثر یہ سوچ خود سے مختلف لوگوں کے بارے میں ہوتی ہے۔ امریکہ میں ایک گروہ میں یہ خیال اقلیتوں خاص طور پر افریقی امریکی اور لاطینی امریکی کے بارے میں عام ہے۔یہ کیا چیز ہے۔ اگر چند جملوں میں اس پہ بھی روشنی ڈال سکیں تو ممنون ہوں گا۔
اپریل 5 کو وسکانسن میں کروز اور سینڈرز جیت گئے۔
اپریل 9 کو وائیومنگ میں سینڈرز جیتا۔
اگلی پرائمری 19 اپریل کو نیویارک میں ہے۔
کلنٹن ابھی بھی کافی فیورٹ ہے۔ البتہ ٹرمپ فرنٹ رنر ضرور ہے مگر اس کا کنونشن سے پہلے اکثریت حاصل کرنے کا چانس کم ہو رہا ہے۔کیا ان خبروں سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ مقابلہ کلوز ہوتا جا رہا ہے؟
یعنی ٹرمپ اور ہیلیری کو اوپن فیلڈ نہیں مل رہا، جیسا کہ پہلے قیاس تھا۔
- کلنٹن 62 فیصد
- ٹرمپ 24 فیصد
- سینڈرز 5 فیصد
- کروز 4 فیصد
- کیسک 4 فیصد
کل نیو یارک میں ٹرمپ اور کلنٹن جیتے۔
ٹرمپ کی بھرپور جیت سے اس کے امیدوار بننے کے بارے میں جو شکوک جنم لے رہے تھے وہ کچھ کم ہوئے۔
ایسا کیوں ؟ٹرمپ کو صدارتی امیدوار بننا چاہیئے۔ میری بہت سی نیک تمنائیں ٹرمپ کے لیے
سُچا امریکیایسا کیوں ؟
Elaborateسُچا امریکی
قوم پرست ہےElaborate
آپ قوم پرستوں کی حکومت کے حق میں ہیں؟قوم پرست ہے
بالکل۔ مجهے ہر قوم پرست پسند ہے جب تک وہ اپنی قوم کے لیے آواز بلند کرتا رہے۔ نا پسند صرف اس وقت ہو گا جب وہ کسی دوسری قوم کو برا بهلا یا غاصب کہہ کر اپنی قوم پرستی کو نمایاں کرنے کی کوشش کرے۔آپ قوم پرستوں کی حکومت کے حق میں ہیں؟
ٹرمپ اس پر کیسے فٹ بیٹھتا ہے؟بالکل۔ مجهے ہر قوم پرست پسند ہے جب تک وہ اپنی قوم کے لیے آواز بلند کرتا رہے۔ نا پسند صرف اس وقت ہو گا جب وہ کسی دوسری قوم کو برا بهلا یا غاصب کہہ کر اپنی قوم پرستی کو نمایاں کرنے کی کوشش کرے۔
ٹرمپ اس پر کیسے فٹ بیٹھتا ہے؟
اور اس پر؟امریکی قوم کو مقدم رکهتا ہے
نا پسند صرف اس وقت ہو گا جب وہ کسی دوسری قوم کو برا بهلا یا غاصب کہہ کر اپنی قوم پرستی کو نمایاں کرنے کی کوشش کرے۔