زیک
مسافر
پولز کے مطابق اس کی سپورٹ میں کوئی فرق نہیں پڑا۔کیا سانحہ اورلینڈو سے ڈونالڈ ٹرمپ کے کچھ پاپولر ووٹ بڑھنے کی امید کی جا سکتی ہے؟
پولز کے مطابق اس کی سپورٹ میں کوئی فرق نہیں پڑا۔کیا سانحہ اورلینڈو سے ڈونالڈ ٹرمپ کے کچھ پاپولر ووٹ بڑھنے کی امید کی جا سکتی ہے؟
کلنٹنز 1992 سے کافی controversial رہے ہیں۔ لہذا ووٹرز کی ایک اچھی خاصی تعداد ہیلری کلنٹن کو ووٹ دینے کو تیار نہیں۔تعجب ہے کہ ہیلری کلنٹن جیسی ایسی قابل امیدوار کی مقبولیت کوئی ایسی خاص نہیں۔
جن پولز میں لبرٹیرین جانسن اور گرین سٹائن کا پوچھا جاتا ہے ان میں یہ مل کر کوئی 10 فیصد لیتے ہیں۔ میری ذاتی رائے ہے کہ الیکشن کے وقت ان میں سے اکثریت یا ووٹ نہیں دے گی یا ٹرمپ اور کلنٹن میں سے ایک کو ووٹ دے گی۔ٹرمپ کو صدر کے عہدہ کے قابل نہ سمجھنے والے لوگ اور جو ہیلری سے بھی نالاں ہیں اُن کا تناسب کتنا ہے؟ ٹرن آؤٹ کتنے فیصد رہنے کی امید ہے؟
ایک ہفے میں کافی تبدیلی آئی ہے۔الیکشن 8 نومبر کو ہے یعنی 14 ہفتے بعد۔
کچھ پولنگ نتائج کے مطابق پیشنگوئیاں:
- ہفنگٹن پوسٹ پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو ٹرمپ پر 5.9 فیصد کی لیڈ حاصل ہے۔
- فائیو تھرٹی ایٹ کے مطابق کلنٹن کو 3.4 فیصد کی لیڈ حاصل ہے اور کلنٹن کے جیتنے کے امکانات 66.3 فیصد ہیں۔
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکانات 74 فیصد ہیں۔
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 74 فیصد ہے۔
الیکشن 8 نومبر کو ہے یعنی 14 ہفتے بعد۔
کچھ پولنگ نتائج کے مطابق پیشنگوئیاں:
- ہفنگٹن پوسٹ پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو ٹرمپ پر 5.9 فیصد کی لیڈ حاصل ہے۔
- فائیو تھرٹی ایٹ کے مطابق کلنٹن کو 3.4 فیصد کی لیڈ حاصل ہے اور کلنٹن کے جیتنے کے امکانات 66.3 فیصد ہیں۔
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکانات 74 فیصد ہیں۔
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 74 فیصد ہے۔
الیکشن میں 12 ہفتے باقی ہیں اور کلنٹن کی لیڈ برقرار ہے۔ایک ہفے میں کافی تبدیلی آئی ہے۔
- ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 8.9 فیصد کی لیڈ ہے۔
- 538 کے مباطق کلنٹن کو 8 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 87.5 فیصد ہیں
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 86 فیصد ہیں
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 79 فیصد ہے۔
الیکشن میں 12 ہفتے باقی ہیں اور کلنٹن کی لیڈ برقرار ہے۔
- ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 8.3 فیصد کی لیڈ ہے۔
- 538 کے مباطق کلنٹن کو 8.5 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 88.7 فیصد ہیں
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 87 فیصد ہیں
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 80 فیصد ہے۔
الیکشن میں 10 ہفتے ہیں اور مقابلہ کچھ قریب ہوا ہے۔
- ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 6.9 فیصد کی لیڈ ہے۔
- 538 کے مطابق کلنٹن کو 6 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 78.5 فیصد ہیں
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 88 فیصد ہیں
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 79 فیصد ہے۔
بے فکر رہیںدو ماہ رہ گئے اور معاملات عام الیکشن جیسے لگ رہے ہیں۔
- ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 5.6 فیصد کی لیڈ ہے۔
- 538 کے مطابق کلنٹن کو 3.8 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 69.1 فیصد ہیں
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 84 فیصد ہیں
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 75 فیصد ہے۔
دو ماہ رہ گئے اور معاملات عام الیکشن جیسے لگ رہے ہیں۔