ایچ اے خان
معطل
وہ کب آئیں گےیہ ریاستیں تو ایسے ہی نتائج آنے تھے۔ سونگ سٹیٹس کے نتائج ابھی نہیں آئے
وہ کب آئیں گےیہ ریاستیں تو ایسے ہی نتائج آنے تھے۔ سونگ سٹیٹس کے نتائج ابھی نہیں آئے
50-50ٹرمپ کی جیت یقینی لگ رہی ہے
آپکے لنک پر 51
کیلیفورنیا کلنٹن بآسانی جیت جائے گیکیلی فورنیا سے کس کے چانسز ہیں ؟
اور کیا الیکٹورل ووٹس وہاں سے دونوں کو مل سکتے ہیں ؟
میرا تو خیال ہے کہ کلنٹن پاپولر ووٹز بھی ہار جائے گی ۔لگ رہا ہے کہ ٹرمپ الیکٹورل کالج جیت جائے گا جبکہ کلنٹن پاپولر ووٹ
کیلیفورنیا کے بہت ووٹ باقی ہیںمیرا تو خیال ہے کہ کلنٹن پاپولر ووٹز بھی ہار جائے گی ۔