امریکی صدارتی انتخابات 2016

فاتح

لائبریرین
ٹرمپ: 266
کلنٹن: 218
کل 270 درکار ہیں۔ یعنی صرف 4 مزید الیکٹرز ٹرمپ کو چاہییں امریکا کا صدر بننے کے لیے جب کہ کلنٹن کو 52 الیکٹرز۔
کلنٹن کے صدر بننے کا شاید یہی راستہ بچتا ہے کہ فیتھ لیس الیکٹرز بنانے پڑیں گے ڈیموکریٹس کو
 
آج الیکشن ہے۔ ایسٹ کوسٹ پر ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔

  • ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 5.2 فیصد کی لیڈ ہے۔
  • 538 کے مطابق کلنٹن کو 3.5 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 71.6 فیصد ہیں
  • نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 84 فیصد ہیں
  • پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 88 فیصد ہے۔
یہ جائزے ہی ڈیموکریٹس کو لے ڈوبے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اب کچھ اس کے مضمرات (پوٹینشل ممکنہ اثرات) پر اظہار رائے بھی ہو جائے ۔ اونٹ ایک کروٹ بیٹھ تو گیا ۔
لیکن اندرونی ملکی معاملات اور بیرونی معاملات میں کیا تبدیلیاں ممکن ہو سکتی ہیں ۔
ان دونون کی ترجیحات میں کیا کیا بنیادی فرق ہیں ؟
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

صاحب مراسل کے ہیلیری پر سارے دعوے ۔۔۔۔۔؟ 24 پیج تک کمنٹری کی مگر رزلٹ نہیں بتا پائے۔

حکومت نے بھی پوری مشنری استعمال کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ غلط اندازے

کل امریکہ کے تمام پاکستانی فجر کی نماز پڑھ کے ہیلری کو ووٹ ڈالنے نکل پڑے لائنوں میں کھڑے ہو گئے، یہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے ووٹ صرف ۔۔۔۔؟ سائلنٹ ووٹر کی تعداد پر غور ہی نہیں کیا۔

امید ہے ٹرمپ دوسرے مسلمان ممالک سے ان کو آپس میں جنگوں اور تخریب کاروں کو سپورٹ اور ان کی پیدائش پر اپنی پالیسیاں بدلتے ہوئے اپنے ہی ملک کے لئے کام کرے گا اور دوسرں کو بھی سکون سے رہنے دے گا۔

والسلام
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
اب کچھ اس کے مضمرات (پوٹینشل ممکنہ اثرات) پر اظہار رائے بھی ہو جائے ۔ اونٹ ایک کروٹ بیٹھ تو گیا ۔
لیکن اندرونی ملکی معاملات اور بیرونی معاملات میں کیا تبدیلیاں ممکن ہو سکتی ہیں ۔
ان دونون کی ترجیحات میں کیا کیا بنیادی فرق ہیں ؟
گڈلک!
 
محفل کے عالمی امور کے ماہرین جناب arifkarim صاحب اور جناب ڈاکٹر ایچ اے خان صاحب سے درخواست کیجاتی ہے کہ اس موضوع پر کچھ ارشادات ہو جائیں۔
ہم نے 1988 میں عورت کو وزیراعظم منتخب کیا، اتارا، پھر منتخب کیا پھر اتارا اور پھر مار مور بھی دیا، امریکی اکثریت سیاسی طور پر ابھی اتنی روشن خیال نہیں ہو سکی۔
 
عثمان

محفلین
السلام علیکم

صاحب مراسل کے ہیلیری پر سارے دعوے ۔۔۔۔۔؟ 24 پیج تک کمنٹری کی مگر رزلٹ نہیں بتا پائے۔

حکومت نے بھی پوری مشنری استعمال کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ غلط اندازے

کل امریکہ کے تمام پاکستانی فجر کی نماز پڑھ کے ہیلری کو ووٹ ڈالنے نکل پڑے لائنوں میں کھڑے ہو گئے، یہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے ووٹ صرف ۔۔۔۔؟

امید ہے ٹرمپ دوسرے مسلمان ممالک سے ان کو آپس میں جنگوں اور تخریب کاروں کو سپورٹ اور ان کی پیدائش پر اپنی پالیسیاں بدلتے ہوئے اپنے ہی ملک کے لئے کام کرے گا اور دوسرں کو بھی سکون سے رہنے دے گا۔

والسلام
اس میں زیک کو بھلا طعنہ دینے کی کیا ضرورت ہے ؟
جمہوری عمل کے نتیجے میں کسی کی توقعات اور چناو کے برعکس ایک امیدوار جیت گیا۔
امریکی پاپولسٹس کی خوشی تو سمجھ آتی ہے۔ تاہم پاکستانی اور مسلمان پاپولسٹ کو اس میں کیا خیر ملا ، سمجھ نہیں آئی۔
ہفتہ ، دو ہفتہ ، مہینہ دو مہینہ صبر کرلیں۔ ٹرمپ کی مسلمانوں کے خلاف خدانخواستہ کوئی دل آزار "ٹویٹ" ہی آپ لوگوں کے لیے کافی ہوگی۔
 
میں نے آپ سے بات نہیں کی اسے شامل واجا کہتے ہیں اور نہ ہی کسی کا نام استعمال کیا۔

محترم عثمان جب آپکا سیاست سے لگاؤ نہیں تو پھر ایسے ہی اندازے ۔۔۔۔۔۔۔؟

ہفتہ دو ہفتہ پر میں پہلے جواب دے چکا ہوں ایک مرتبہ پھر پڑھ لیں

امید ہے ٹرمپ دوسرے مسلمان ممالک سے ان کو آپس میں جنگوں اور تخریب کاروں کو سپورٹ اور ان کی پیدائش پر اپنی پالیسیاں بدلتے ہوئے اپنے ہی ملک کے لئے کام کرے گا اور دوسرں کو بھی سکون سے رہنے دے گا۔

آپ کے مراسلے پر ایک ہی رائے بہت ہے باقی مجھ پر آپکی تسلی جب تک نہ ہو لکھتے رہیں۔۔۔۔۔۔

آپ کی بدزبانی میرے لیے خلاف توقع نہیں۔
ایک محاورہ آپ کے لیے؛ "جمعہ جنج نال"
 
زیک

مسافر
ٹرمپ 289
کلنٹن 218

ابھی سی این این پر تین ریاستوں کا فیصلہ نہیں ہوا۔ خیال ہے کہ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹ 300 سے اوپر ہوں گے۔

پاپولر ووٹ میں کلنٹن اس وقت معمولی پیچھے ہے۔ اگر ووٹ گنتی کا تاریخی حساب کتاب برقرار رہا تو امریکی تاریخ کا یہ تیسرا الیکشن ہو گا جس میں پاپولر ووٹ کم لینے والا صدارتی انتخاب جیت گیا
 
Top