ایچ اے خان
معطل
اگرچہ آپ کی کسی بات کو سنجیدہ لینے کی ضرورت تو نہیں تاہم قارئین کی معلومات کے لیے بتاتے چلیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عمر 69 سال ہے۔
پتہ نہیں آپ کونسی تہذیب کے وارث ہیں
میں نے ایک بات بھی آپ کی ذات کے متعلق نہیں کی
اگرچہ آپ کی کسی بات کو سنجیدہ لینے کی ضرورت تو نہیں تاہم قارئین کی معلومات کے لیے بتاتے چلیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عمر 69 سال ہے۔
میں نے آپ کے تبصرہ جات کو غیر سنجیدہ قرار دیا ہے نیز سیاسی امیدوار کی عمر بتائی ہے۔ اس میں تہذیب اور ذات کہاں سے آگئی۔پتہ نہیں آپ کونسی تہذیب کے وارث ہیں
میں نے ایک بات بھی آپ کی ذات کے متعلق نہیں کی
آپ کے کمنٹس ذاتی حملے میں آتے ہیںمیں نے آپ کے تبصرہ جات کو غیر سنجیدہ قرار دیا ہے نیز سیاسی امیدوار کی عمر بتائی ہے۔ اس میں تہذیب اور ذات کہاں سے آگئی۔
نہ صرف یہ کہ خارجہ پالیسی بلکہ "اوباما کئیر " پر بھی بارنی سینڈرز کی پالیسی غیر تسلی بخش ہے۔ پال کرگمین کی رائے مناسب معلوم ہوتی ہے۔
ویسے مجھے "انقلاب" جیسے سلوگن انتہائی ناپختہ محسوس ہوتے ہیں۔ صحت مند جمہوری نظام ایک مرحلہ وار عمل ہے ناکہ انقلابی اقدامات کا نام۔
سینڈرز کا علاقہ تو وہی جیتے گاآج نیو ہیمپشائر پرائمری ہے۔
ڈیموکریٹس میں سینڈرز کے جیتنے کا کافی امکان ہے۔
ریپبلکنز میں پہلے کئے گئے سروے کے مطابق ٹرمپ آگے ہے مگر دوسرے نمبر پر کیسک، روبیو، کروز یا بش سب قریب قریب ہیں۔
دیکھتے ہیں آج شام کیا نتیجہ آتا ہے۔
پول کے کوئی کراس ٹیب دستیاب نہیں ہیں اس لئے کہا نہیں جا سکتا۔وہ 7 فیصد کونسے مسلمان ہیں جو ٹرمپ کو سپورٹ کرتے ہیں؟
امریکہ میں صرف 7 فی صد ہی عقل مند مسلمان ہیں؟پول کے کوئی کراس ٹیب دستیاب نہیں ہیں اس لئے کہا نہیں جا سکتا۔
اگر بغیر ڈیٹا کے اندازہ لگاؤں تو اکثر سروے میں سنگل ڈجٹ میں عجیب و غریب نتائج ہوتے ہیں۔ دوسری طرف تیس فیصد امریکی ٹرمپ کے حامی ہیں تو سات فیصد مسلمان اس قدر بعید از قیاس نہیں۔
یہ کافی عقلمند مسلمان ہیں۔امریکہ میں صرف 7 فی صد ہی عقل مند مسلمان ہیں؟
یہ کافی عقلمند مسلمان ہیں۔
اور گلمور دستبردار ہو گیا۔معلوم نہیں جم گلمور ابھی تک ریس میں کیوں ہے؟
کس کے حق میںاور گلمور دستبردار ہو گیا۔
کسی کو endorse نہیں کیا۔ ویسے بھی اسے آئیوا اور نیو ہیمپشائر میں بہت کم ووٹ ملے تھے۔کس کے حق میں
ٹرمپ کے