سید ذیشان
محفلین
ٹرمپ نیواڈا کاکس جیت گیا ہے۔
اب تو لگتا ہے کہ ٹرمپ ہی ریپبلکن کنڈیڈیٹ ہو گا۔
ٹرمپ نیواڈا کاکس جیت گیا ہے۔
صحیح طور پر تو اگلے منگل جسے سپر منگل بھی کیا جاتا ہے پتا چلے گا کہ کافی سٹیٹس میں پرائمری ہو گی۔ البتہ ابھی تک ٹرمپ کا کوئی بھی مخالف جم نہیں سکا۔اب تو لگتا ہے کہ ٹرمپ ہی ریپبلکن کنڈیڈیٹ ہو گا۔
تین چوتھائی ووٹ گننے کے بعد ایچ اے خان کا چہیتا ٹرمپ 25 فیصد ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
ستر فیصدٹرمپ کے امیدوار بننے کے اب کیا چانس ہیں زیک بھائی جان
کلنٹن اور برنیآج ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹس کی پرائمری ہے جس میں کلنٹن کے جیتنے کا کافی چانس ہے۔
واقعی آپ اور ٹرمپ میں کوئی فرق نہیں۔ ایک جیسی ہی بونگیاں مارتے ہیںکلنٹن اور برنی
دونوں ٹرمپ کی انرجی کے مقابلے میں کچھ نہیں
بونگی؟واقعی آپ اور ٹرمپ میں کوئی فرق نہیں۔ ایک جیسی ہی بونگیاں مارتے ہیں
سینڈرز۔کلنٹن اور برنی
دونوں ٹرمپ
کلنٹن سینڈرز سے آج کے الیکشن میں تقریباً 50 پوائنٹ آگے ہے۔ اگرچہ سب کو معلوم تھا کہ کلنٹن آج جیتے گی مگر یہ مارجن توقع سے زیادہ ہے۔ اگر منگل کو بھی اسی طرح کے نتائج آئے تو کلنٹن کو جیتا سمجھیں۔آج ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹس کی پرائمری ہے جس میں کلنٹن کے جیتنے کا کافی چانس ہے۔
اوکےسینڈرز۔
جب آپ باقی دونوں کے لاسٹ نام لکھ رہے ہیں تو برنی سینڈرز کا بھی لاسٹ نیم ہی لکھیں۔
آج سپر منگل ہے جسے کچھ لوگ ایس ای سی پرائمری بھی کہہ رہے ہیں۔ درجن بھر ریاستوں میں آج پرائمری ووٹنگ ہے۔
اب تک چھوٹی ریاستوں میں ووٹنگ ہوئی ہے آج کچھ بڑی ریاستوں میں ہو رہی ہے اس لئے حالات بدل سکتے ہیں۔ایک طرف ٹرمپ تو نامزد ہوتا لگ رہا یے دوسری طرف شاید کلنٹن.یا کچھ اور امید ہے؟
آج سپر منگل کی صبح:بیٹنگ مارکیٹ کے مطابق ان امیدواروں کے صدر بننے کا چانس ہے:
- ہیلری کلنٹن 56 فیصد
- ڈونلڈ ٹرمپ 23 فیصد
- مارکو روبیو 12 فیصد
- برنی سینڈرز 5 فیصد
اگرچہ غالب امکان انہی کا ہے مگر ووٹنگ سے پہلے آپ کسی کو جیتا ہوا قرار نہیں دی سکتے۔ پرائمری کی ووٹنگ ابھی تک صرف چار ریاستوں میں ہوئی ہے اور آج تقریباً درجن مزید میں ہو رہی ہے جبکہ کل 50 ریاستیں ہیں۔کیا یہ اندازہ لگانا ابھی بھی قبل از وقت ہے کہ آئندہ صدارتی چناؤ ہیلری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ کے مابین ہی ہونے جا رہا ہے۔
معلومات کا شکریہ جناب۔اگرچہ غالب امکان انہی کا ہے مگر ووٹنگ سے پہلے آپ کسی کو جیتا ہوا قرار نہیں دی سکتے۔ پرائمری کی ووٹنگ ابھی تک صرف چار ریاستوں میں ہوئی ہے اور آج تقریباً درجن مزید میں ہو رہی ہے جبکہ کل 50 ریاستیں ہیں۔