یہ بے ایمانٹی ہے۔کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں
آنے والے دور کی دھندلی سی اک تصویر دیکھ
(برادر)
وہ کیسے بھلا؟یہ بے ایمانٹی ہے۔
اس بیت بازی کا اصول ہے کہ جس حرف سے شعر شروع ہو اسی حرف پر ختم ہو۔وہ کیسے بھلا؟
یہ شعر کھ سے شروع ہو کر کھ پہ ختم ہورہا ہے۔ اور اگر یہ بات ہے تو دیکھیں کہ آپ کا ایک شعر ن سے شروع ہو کر ں پہ ختم ہورہا ہے اور ایک شعر آ سے شروع ہو کر ا پہ ختم ہورہا ہے۔ دونوں شعر حاضرِ خدمت ہیں:اس بیت بازی کا اصول ہے کہ جس حرف سے شعر شروع ہو اسی حرف پر ختم ہو۔
جبکہ آپ کا دیا ہوا شعر
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں
آنے والے دور کی دھندلی سی اک تصویر دیکھ
حرف ک سے شروع ہو کر حرف ھ پر ختم ہو رہا ہے۔
شمشاد بھائی، کھ ایک ہی حرف ہے اور یہ شمار بھی ایک ہی ہوتا ہے۔ ک ہ کو ملا کر جو لفظ بنتا ہے اس کے دو حروف شمار ہوتے ہیں مگر ک ھ کے امتزاج سے جو لفظ وجود میں آتا ہے اسے ایک حرف گنا جاتا ہے۔عاطف بھائی بات آپ کی بھی درست ہے۔
لیکن
حرف ں سے نہ تو کوئی شعر شروع ہوتا ہے نہ ہی کوئی فقرہ اس سے شروع ہوتا ہے۔
بیت بازی کا مسلمہ اصول ہے کہ ن یا ں کو ن ہی تسلیم کیا جائے گا اور ۱ اور آ کو الف ہی تسلیم کیا جائے گا جبکہ کھ یعنی ک اور ھ دو الگ الگ حروف ہیں۔