میں ایک بار پھر یہاں۔۔۔اعجاز صاحب یہاں میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے۔۔۔بہت شکریہ اعجاز صاحب۔۔۔آپ کافی تعاون کررہے ہیں۔
بوچھی باجو آپ کے ایک لائن کے جواب دیکھ کر مجھے یقین آگیا ہے کہ آپ صحیح کہتی تھیں کہ امن مجھ سے نہیں لکھنے ہوتا۔۔۔اور جتنے مشکل طریقے سے آپ اردو ٹائپنگ کرتی ہیں۔۔۔اور محفل پر سب جگہ پوسٹ کرتی ہیں۔۔آپ کی ہمت کو داد دیتی ہوں۔۔۔اور کوشش کروں گی ہوں کہ سوال ایسے ہوں جن کے جواب میں واقعی آپ کو دوبار کلک کرنا پڑے اور آپ کا دولفظی جواب تیار ۔۔
اچھا جی۔۔۔
ہ شازی باجو یہ بی ایس بی بورڈ کیا ہے؟ (مجھے اس کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا
ہ آپ بالکل بھی سنجیدہ نہیں لگتی ہیں۔۔پہچان پر اتنے سنجیدہ جوابات کیسے لکھوائے؟
ہ الا دین کے چراغ سے تین فرمائشیں جو آپ پورا کروانا چاہتی ہوں؟( مٹھائی کو نکال کر)
ہ سوتے میں خراٹے (snoring) لیتی ہیں؟
ہ جاگتی آنکھوں سے کبھی خواب دیکھے؟
ہ آپ کا لڑنے کا اسٹائل کیسا ہے؟
ہ میرے جیسی امن پسند ہیں یا لڑاکو۔۔؟
( آپ سے وعدہ کیا تھا نا کہ سنجیدہ سوال نہیں پوچھوں گی۔۔۔لیکن اگر کوئی سوال اچھا نہ لگے تو آپ اسے اگنور کردیجئیے گا۔۔۔اس طرح کے سوال پوچھنا میرے لیے بہت مشکل ہوتے ہیں)

کیا کیا بنائے گے ؟ میٹھے میں کیا ہوگا ؟
کیا پسند کرتی ہیں آپ ۔ بتا دیں
چکن۔ مٹن۔ بیف
قورمہ۔ کڑاہی۔ بریانی
لذیذہ کھیر ۔ رس ملائ ۔ جلیبی ۔ گلاب جامن
سارے بھی بن سکتے ہیں پر قیام لمبا ہو جائے گا ۔ میرے پاس اتنی دیگچیاں نہیں ہیں
چلیں آئیں بوچھی ۔ کھیلتے ہیں
آپ نے ایکٹ کو آگے بڑھانا ہے ۔ خوامخواہ تھرل نہیں ڈالنا ۔ صرف وہ لکھنا ہے جو آپ خود کریں اگر ایسی صورتحال کا سامنا ہو۔ ٹھیک؟
میں پولیس ہوں' امن شریف شہری' شمشاد لڑنے والے ہمسائے' چھوٹے بھائی محلہ کا بچہ جو سب کے بل بھرتا ہے
نبیل دوسرے ہمسائے کا بچہ جو ہر امتحان میں پوزیشن لیتا ہے
اب آپ کے لیے رول ہے' لڑاکو خالہ جن کا بچہ ڈمبو ہے اور ہر وقت ہمسائے سے لڑنے کے لیے پر تولتی ہیں
(ماوراء سٹیج کے سامنے بیٹھ کر صرف یہ ڈرامہ دیکھ رہی ہے)
اب ایکٹ یہ ہے کے نبیل نے دسویں کے بورڈ میں پوزیشن لے لی ہے اور شمشاد بھائی آپ کو بتا رہے ہیں (وہ گفتگو شروع کرتے ہیں)
رضیہ ۔ شکیل کی خبر سنی ہے' بھئی مبارک ہو اسکو ۔ ہیرا لڑکا ہے پورا باپ پر گیا ہے جج بننے میں بڑی محنت کی ہے اس نے بھی۔ پر وہ محمد رشید (رضیہ کا بیٹا) کا کیا بنا ۔ اس دفعہ پاس ہو سکا کہ نہیں؟
رضیہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو میرے سر پر سے گزر گیا ہے سب کچھ
رشید کون ہے اب مجھے کیا پتا پاس ہوتآ ہے کہ فیل مجھے تو اپنا پتا ہے میٹرک میں نقل کی تھی اپنی سہیلی کی حساب میں ۔ میں پاس ہوئی وہ فیل ہوگئی
اب رشید کا مجھے کیا پتا اسُ نے نقل کی ؟ یا کروائی
ممممممممممممم !!!!!!!!!!!!!!!!!
میں کمرے سے باہر نکلی دو ٹانگوں کے ساتھ جو میری اپنی تھیں پھر باہر جاکر سیڑھیوں سے ایسے سلپ ہوکر گری کہ اس قابل نہ رہی اپنی ٹانگوں سمیت واپس چلکر اپنے کمرے میں آتی لہذا گھر کے تین افراد نے مل کر مجھے اٹھایا اور میرے کمرے میں چھوڑ گئے یوں چھے ٹانگوں سے میں واپس اپنے کمرے میں آگئی ۔
پاکستان کی باون فیصد آبادی عورتوں پر مشتمل ہے۔۔۔جو دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔۔ایک وقت آئے گا کہ عورتوں کی تعداد دگنا ہوجائے گی۔۔۔رشتوں کا بننا مشکل ہوجائے گا۔
دیگیچیوں کی آپ فکر نہ کریں کم پڑ گئیں تو میں اور چھوٹے بھیا آتے ساتھ لے آئے گے ۔ آپ بس پکانے بنانے کی کریں ۔ چکن۔ مٹن۔ بیف
قورمہ۔ کڑاہی۔ بریانی
لذیذہ کھیر ۔ رس ملائ ۔ جلیبی ۔ گلاب جامن یہ سب کچھ کھا لوں گی میں بس بننا مزے کا چاہئیے ۔
قیام کی بات نہ کریں ایسا کئجیے گا گلاب جامن ، جلیبی ،رس ملائی ، اور کھیر یہ سب کچھ بھلے اک دن پہلے ہی بنا کر رکھ لیں باقی کے پکوان ہمارے آتے پہنچتے ہوئے بنا لیں ۔ میں کھا لوں گی بلکے جو بچا وہ ہم ساتھ تمپرے لے آئے گے نا