جیہ نے کہا:ظفری خدا کا خوف کریں ۔ ہماری بھابی ایسی نہیں۔ بھابی تو بہت اچھی ہیں۔ یہ صاحب بیک وقت چار خواتین سے بات کرتے ہیں، بھابی کچھ نہیں کہتیں تو تصویر سے کیا ہوگا![]()
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ اب نظر آرہی ہے؟
ظفری نے کہا:جویریہ ۔۔ تصویر کا بھی حوالہ دو ۔۔۔ بھابھی اس وقت شمشاد بھائی کے پیچھے چمچ لیکر کھڑی ہوئی ہیں ۔![]()
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ برا تو نہیں مان گیے÷ میں نے مذاق میں بات کی تھی۔
معافی چاہتی ہوں![]()
جیہ نے کہا:اور لکھائ کیسی لگی۔ سچ کہنا شمشاد بھائ؟
جیہ نے کہا:لو جی۔ میں ہوں کہ دل کھا رہی ہوں (پشتو محاورہ) اور بھائ صاحب کو پتہ ہی نہیں![]()
فیضی نے سچ کہا تھاشمشاد نے کہا:جیہ نے کہا:اور لکھائ کیسی لگی۔ سچ کہنا شمشاد بھائ؟
اچھی ہے، 10 میں سے 7 نمبر کس نے دیئے تھے؟ ایک نمبر اور بڑھا لو لیٹر پیڈ کا۔
جیہ نے کہا:بھلا ہو کیمرے والے موبائل کا جس میں نزدیک سے فوٹو لینے کی سہولت موجو ہے۔ تو حاضر ہے ساجد کی فرمائش پر نمونہ تحریر
![]()