قیصرانی
لائبریرین
ویسے اس بات کی وضاحت کردیں پلیز ذرامیری خواہش پوری ہو یا نہ ہو ۔ مگر میں زندہ رہنا چاہتی ہوں۔۔۔۔ مگر پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگتا ہے میری تھوڑی عمر باقی ہے۔ Sad (جیہ)
ویسے اس بات کی وضاحت کردیں پلیز ذرامیری خواہش پوری ہو یا نہ ہو ۔ مگر میں زندہ رہنا چاہتی ہوں۔۔۔۔ مگر پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگتا ہے میری تھوڑی عمر باقی ہے۔ Sad (جیہ)
قیصرانی یہ کس نے لکھا ہے ذرا بتانا تو پلیزقیصرانی نے کہا:ویسے اس بات کی وضاحت کردیں پلیز ذرامیری خواہش پوری ہو یا نہ ہو ۔ مگر میں زندہ رہنا چاہتی ہوں۔۔۔۔ مگر پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگتا ہے میری تھوڑی عمر باقی ہے۔ Sad (جیہ)
جیہ یعنی کہ جوجو یعنی کہ جویریہ مسعود نے لکھا ہے جو کہ شادی خیل پٹھان ہیںتیلے شاہ نے کہا:قیصرانی یہ کس نے لکھا ہے ذرا بتانا تو پلیز
آپی میں مدد کروں آسان سوال پوچھنے میں؟امن ایمان نے کہا:جیہ میں نے آسان سوال پوچھنے کا وعدہ تو کر لیا ہے۔۔لیکن ابھی سمجھ ہی نہیں آرہا کہ سوال کس طرح آسان کروں
قیصرانی نے کہا:جیہ یعنی کہ جوجو یعنی کہ جویریہ مسعود نے لکھا ہے جو کہ شادی خیل پٹھان ہیںتیلے شاہ نے کہا:قیصرانی یہ کس نے لکھا ہے ذرا بتانا تو پلیز
تیلے شاہ نے کہا:جو جو سے یہ امید نہیں تھی
سنو جیا جتنی زندگی ہے وہی آرام سکون اور مزے سے گزارو
حال کو مکمل انجوائے کرو
زندگی کتنی ہے اور کتنی نہیں اس کی فکر مت کرو
Live for Today
تفسیر نے کہا:بعض لڑکیوں کی زندگی "فیصل" کے گرد بھی گھومتی ہے ۔۔۔۔۔ مذاق ( جیہ)
استانی جیہ (پختون کی بیٹی)
ہم سب شاگردوں کو اپنی استانی کی بےباکی پر ناز اور فخر ہے ۔ میرے خیال میں حقیقت یہ ہے
[align=center:c359896863]مجھ کو چراغِ شام کی صورت جلا کے دیکھ[/align:c359896863]
آئے اندھیری رات مجھے آزما کے دیکھ
موجیں کبھی تو ہاریں گی تیرے یقین سے
ساحل پہ روز ایک گھروندا بنا کے دیکھ
ٹوٹی ہوی مُنڈیر یہ چھوٹا سا ایک چراغ
موسم سے کہہ رہا ہے آندھی چلا کے دیکھ
مانا کہ میں ہزار فصیلوں میں قید ہوں
لیکن کبھی خلوص سے مجھ کو بلا کہ دیکھ
- نکہت نسیم -
جی بالکل اسی لیے لکھا تھا کہ تاکہ آپ اس بات کا جواب لازمی دیںجیہ نے کہا:یہ شادی خیل کونسا قبیلہ ہے۔ میں تو یوسف زئ پختون ہوں
جیہ نے کہا:تفسیر نے کہا:بعض لڑکیوں کی زندگی "فیصل" کے گرد بھی گھومتی ہے ۔۔۔۔۔ مذاق ( جیہ)
استانی جیہ (پختون کی بیٹی)
ہم سب شاگردوں کو اپنی استانی کی بےباکی پر ناز اور فخر ہے ۔ میرے خیال میں حقیقت یہ ہے
[align=center:238617b7e1]مجھ کو چراغِ شام کی صورت جلا کے دیکھ[/align:238617b7e1]
آئے اندھیری رات مجھے آزما کے دیکھ
موجیں کبھی تو ہاریں گی تیرے یقین سے
ساحل پہ روز ایک گھروندا بنا کے دیکھ
ٹوٹی ہوی مُنڈیر یہ چھوٹا سا ایک چراغ
موسم سے کہہ رہا ہے آندھی چلا کے دیکھ
مانا کہ میں ہزار فصیلوں میں قید ہوں
لیکن کبھی خلوص سے مجھ کو بلا کہ دیکھ
- نکہت نسیم -
تفسیر صاحب غالب نے کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسد
کُھلا، کہ فائدہ عرضِ ہُنر میں خاک نہیں
چلو پھر تو بہت خوشی کی بات ہےجیہ نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:جو جو سے یہ امید نہیں تھی
سنو جیا جتنی زندگی ہے وہی آرام سکون اور مزے سے گزارو
حال کو مکمل انجوائے کرو
زندگی کتنی ہے اور کتنی نہیں اس کی فکر مت کرو
Live for Today
میرا تو یہ مقولہ ہے: ماضی گزر چکا ہے مستقبل غیر یقینی ہے حال سچ ہے۔۔۔۔
اور میں حال میں خوش ہوں
جیہ نے کہا:بوچھی نے کہا:نائس ٹو میٹ یو جیہ ‘
یہ کیا باجو؟
اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھ سے پہلے بار مل رہی ہیں
تیلے شاہ نے کہا:تب ہی ایسے سوال فرما رہی ہیںجیہ نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:جی نہیں
آپ نے بی اے کہاں سے کیا تھا
ذرا بتانا تو
میں نے بی اے پرائیویٹ کیا تھا
مذاق اپنی جگہ جو جو
مجھے دو بندیوں سے ملکر بہت اچھا لگا
ایک با جو اور ایک آپ اور اس کی وجہ آپ دونوں کا حوصلہ اور
مزاج ہے
ویسے تو منہ پر تعریف نہیں کرنا چاہیے مگر کبھی کبھی ضروری ہوتا ہے