انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

امن ایمان

محفلین
حجاب نے کہا:
امن جیہ سے کیوں کہلوا رہی ہو کہ کہہ دیں،خود کہہ دو ٹیکس لگتا ہے کیا اور ہاں مجھے کافی عرصے سے عشقِ پیچاں کی بیل کی تلاش ہے مل نہیں رہی مجھے ،تم عشقِ پیچاں نہ سہی عشقِ پیچاں کی مانند تو ہو میری مدد کرو مجھے ایک چھوٹی سی ڈالی ہی دے دو

قککککک ٹیکس نہیں لگتا جناب ۔۔لیکن وہ کیا ہے کہ بڑے لوگوں کی سفارش سے کام آسان ہوجاتے ہیں نا :) ۔۔۔ ہا ہائے۔۔ایک ڈالی سے آپ کا مطلب کہیں میرے ہاتھ پاؤں تو نہیں۔۔۔؟؟ :wink: ۔۔ویسے ہمارے گھر میں بیل ہے تو سہی لیکن آپ تک کس طرح پہنچ سکتی ہے۔۔۔؟؟؟؟؟

جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔( آپ کی طبعیت اب کیسی ہے۔۔؟ میں نے آپ کی سہولت کی وجہ سے زیادہ سوال نہیں پوچھے)

ہ آپ کو پسِ پردہ رہنا اچھا لگتا ہے یا سب کے درمیان اپنی الگ اور نمایاں شناخت کی خواہش رکھتی ہیں؟

ہ جب کوئی آپ کی تعریف کررہا ہو تو کیسا لگتا ہے؟

ہ زندگی میں کس شخصیت سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہیں؟
 
جیہ

لائبریرین
امن ایمان۔۔۔۔ جیہ اب آپ کیسی ہیں۔۔؟ اپنا بہت سا خیال رکھا کریں نا۔۔ آپ کے جوابات میں نے پڑھ لیے۔۔ہر بار کی طرح بہت اچھا لگا۔۔اور آپ کی فرمائش بھی نوٹ کر لی ہے۔۔جیہ آپ چاہیں تو خود بھی حجاب کا انٹرویو شروع کرسکتی ہیں۔۔۔میں ساتھ میں مدد کے لیے تیار ہوں۔۔اور حجاب سے بھی کہہ دیں کہ جرنلسٹ تو پھر جلدی جان چھوڑ دیتے ہیں۔۔ میں تو عشقِ پیچاں کی بیل کی مانند ہوں۔۔۔جو ذرا سی جگہ ملتے ہی بس بڑھتی جاتی ہے

جیہ۔۔۔۔۔۔۔ ایمان اللہ کی فضل و کرم اور آپ سب کے دعاؤں سے اب کافی بہتر ہوں۔
نا جی نا۔۔۔ انٹرویو آپ ہی لیں۔۔۔ ہم انٹرویو دینے والوں میں سے ہیں لینے والوں میں سے نہیں
:wink:

امن ایمان۔۔۔۔۔۔۔ اب کچھ اور پوچھنے کی اجازت ملے گا یا نہیں۔۔؟؟؟؟؟

جیہ: میرا خیال ہے آپ میرا انٹرویؤ ختم کرکے حجاب بہن کو پکڑیں

امن ایمان ۔۔۔۔۔۔۔ جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔( آپ کی طبعیت اب کیسی ہے۔۔؟ میں نے آپ کی سہولت کی وجہ سے زیادہ سوال نہیں پوچھے)

جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ ایمان ۔ اللہ کا کرم ہے۔ یہ تو آپ کی عظمت ہے جو میرا اتنا خیال رکھتی ہیں

ایمان۔۔۔۔۔۔۔ ہ آپ کو پسِ پردہ رہنا اچھا لگتا ہے یا سب کے درمیان اپنی الگ اور نمایاں شناخت کی خواہش رکھتی ہیں؟

جیہ۔۔۔۔۔پسِ پردہ رہنا تو مجھے اچھا نہیں لگتا۔ اور ضرورت سے زیادہ نمایاں ہونے کی کوشش بھی نہیں کرتی۔ یہ ضرور چاہتی ہوں کہ میرے کام کا جائز صلہ مل جائے

ایمان ۔۔۔۔۔۔۔۔ہ جب کوئی آپ کی تعریف کررہا ہو تو کیسا لگتا ہے؟

جیہ۔۔۔۔ اچھا لگتا ہے

ایمان۔۔۔۔۔ ہ زندگی میں کس شخصیت سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہیں؟

جیہ: بہت سے لوگوں سے میں متاثر ہوں۔ حقیقی زندگی میں اپنے والد سے بہت زیادہ متاثر ہوں۔ جنہوں نےمیری ماں کی وفات کے بعد جس طرح میرا خیال رکھا وہ کسی مرد کی بس کی بات نہیں۔ محفل بلکہ نیٹ کی دنیا میں استاد محترم جیسا ہمہ جہت اور قابل شخصیت میں نہیں دیکھی۔ تاریخی شخصیات میں خواتین میں ام المومنین حضرت عائشہ اور حضرات میں حضرت عمر میرے آئڈیئل ہیں
 
جیہ

لائبریرین
حجاب نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
جیہ اب آپ کیسی ہیں۔۔؟ اپنا بہت سا خیال رکھا کریں نا۔۔ آپ کے جوابات میں نے پڑھ لیے۔۔ہر بار کی طرح بہت اچھا لگا۔۔اور آپ کی فرمائش بھی نوٹ کر لی ہے۔۔جیہ آپ چاہیں تو خود بھی حجاب کا انٹرویو شروع کرسکتی ہیں۔۔۔میں ساتھ میں مدد کے لیے تیار ہوں۔۔اور حجاب سے بھی کہہ دیں کہ جرنلسٹ تو پھر جلدی جان چھوڑ دیتے ہیں۔۔ میں تو عشقِ پیچاں کی بیل کی مانند ہوں۔۔۔جو ذرا سی جگہ ملتے ہی بس بڑھتی جاتی ہے :lol:

آپ کی سب باتوں پر تو تبصرہ نہیں کروں گی۔۔کیونکہ اس معاملے نے پہلے ہی سب کوکافی پریشان کر کے رکھ دیاہے :oops: لیکن مجھے آپ کا یہ جواب بہت بہت اچھا لگا۔۔

ہ جیہ کیا آپ میں سچ اور جھوٹ پرکھنے کی صلاحیت ہے؟

(جیہ) شاید نہیں۔ شاید ہاں۔۔۔۔ یہ بولنے والے پر منحصر ہے کہ وہ کتنا چالاک ہے۔۔۔۔

واقعی کچھ لوگ اتنے چالاک ہوتے ہیں کہ ہم کبھی ان تک نہیں پہنچ سکتے۔

اب کچھ اور پوچھنے کی اجازت ملے گا یا نہیں۔۔؟؟؟؟؟

ارے جیہ ،میرا انٹرویو ابھی تو بہت اچھے اور اولڈ اراکینِ محفل کے انٹرویو باقی ہیں میری باری تو بعد میں آئے گی۔
اور امن جیہ سے کیوں کہلوا رہی ہو کہ کہہ دیں،خود کہہ دو ٹیکس لگتا ہے کیا :p
اور ہاں مجھے کافی عرصے سے عشقِ پیچاں کی بیل کی تلاش ہے مل نہیں رہی مجھے ،تم عشقِ پیچاں نہ سہی عشقِ پیچاں کی مانند تو ہو میری مدد کرو مجھے ایک چھوٹی سی ڈالی ہی دے دو :p

حجاب بہن۔ آپ تیاری پکڑیں ۔ امن ایمان جلد ہی آپ کا انٹرویو شروع کرنی والی ہے۔
 
امن ایمان

محفلین
جیہ سن کر بہت اچھا لگا کہ آپ ماشاءاللہ سے ٹھیک ہیں اب۔۔ اور جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماوراء کے بعد اب آپ کے لیے بھی خوشخبری۔۔میری جانب سے آپ کا انٹرویواختتام پذیر ہوا ۔۔۔آپ کا بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میرا مان رکھا۔۔۔اور میرے ہر طرح کے الٹے سیدھے سوالات کا بڑے سکون سے جواب دیا۔۔۔ میرا دل تو بالکل بھی انٹرویو ختم کرنے کو نہیں چاہ رہا۔۔کیونکہ ابھی بھی عجیب سی تِشنگی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔لیکن خیر ایک دن تو یہ آنا ہے تھا۔۔

جیہ ایک بار پھر بہت شکریہ۔۔۔
flower.gif

جاتے جاتے ایک دو اور سوالات۔۔۔اور ہاں باقی ممبرز اگر کچھ پوچھنا چاہیں تو جیہ کی اجازت سے پوچھ سکتے ہیں۔۔ڈریں نہیں۔۔جیہ بہت اچھی ہیں :)

جی جیہ۔۔۔۔۔

ہ کوئی نصیحت یا اچھی بات جو آپ سب لوگوں سے شئیر کرنا چاہیں؟

ہ اراکینِ محفل کے نام کوئی پیغام؟

ہ میرے یعنی (امن) کے بارے میں کچھ کمنٹس۔۔؟ ( سچے سچے والے مطلب میں نے آپ کو کتنا تنگ کیا۔۔آپ نے اس تھریڈ کو انجوائے کیا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟) :wink: :
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:
حجاب نے کہا:
امن جیہ سے کیوں کہلوا رہی ہو کہ کہہ دیں،خود کہہ دو ٹیکس لگتا ہے کیا اور ہاں مجھے کافی عرصے سے عشقِ پیچاں کی بیل کی تلاش ہے مل نہیں رہی مجھے ،تم عشقِ پیچاں نہ سہی عشقِ پیچاں کی مانند تو ہو میری مدد کرو مجھے ایک چھوٹی سی ڈالی ہی دے دو

قککککک ٹیکس نہیں لگتا جناب ۔۔لیکن وہ کیا ہے کہ بڑے لوگوں کی سفارش سے کام آسان ہوجاتے ہیں نا :) ۔۔۔ ہا ہائے۔۔ایک ڈالی سے آپ کا مطلب کہیں میرے ہاتھ پاؤں تو نہیں۔۔۔؟؟ :wink: ۔۔ویسے ہمارے گھر میں بیل ہے تو سہی لیکن آپ تک کس طرح پہنچ سکتی ہے۔۔۔؟؟؟؟؟

جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔( آپ کی طبعیت اب کیسی ہے۔۔؟ میں نے آپ کی سہولت کی وجہ سے زیادہ سوال نہیں پوچھے)

ہ آپ کو پسِ پردہ رہنا اچھا لگتا ہے یا سب کے درمیان اپنی الگ اور نمایاں شناخت کی خواہش رکھتی ہیں؟

ہ جب کوئی آپ کی تعریف کررہا ہو تو کیسا لگتا ہے؟

ہ زندگی میں کس شخصیت سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہیں؟

میں اتنی ظالم نہیں ہوں امن کے تمہارے ہاتھ پاؤں عشقِ پیچاں سمجھ کے مانگ لوں ( ویسے سمجھی تم ٹھیک ہو ) مگر میں تمہارا ہاتھ لگا دوں اگر اور ایک اور امن نکل آئے تو :p
پھر تو انٹرویو ہی انٹرویو ہونگے ہر طرف :p
 
حجاب

محفلین
جیہ نے کہا:
حجاب نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
جیہ اب آپ کیسی ہیں۔۔؟ اپنا بہت سا خیال رکھا کریں نا۔۔ آپ کے جوابات میں نے پڑھ لیے۔۔ہر بار کی طرح بہت اچھا لگا۔۔اور آپ کی فرمائش بھی نوٹ کر لی ہے۔۔جیہ آپ چاہیں تو خود بھی حجاب کا انٹرویو شروع کرسکتی ہیں۔۔۔میں ساتھ میں مدد کے لیے تیار ہوں۔۔اور حجاب سے بھی کہہ دیں کہ جرنلسٹ تو پھر جلدی جان چھوڑ دیتے ہیں۔۔ میں تو عشقِ پیچاں کی بیل کی مانند ہوں۔۔۔جو ذرا سی جگہ ملتے ہی بس بڑھتی جاتی ہے :lol:

آپ کی سب باتوں پر تو تبصرہ نہیں کروں گی۔۔کیونکہ اس معاملے نے پہلے ہی سب کوکافی پریشان کر کے رکھ دیاہے :oops: لیکن مجھے آپ کا یہ جواب بہت بہت اچھا لگا۔۔

ہ جیہ کیا آپ میں سچ اور جھوٹ پرکھنے کی صلاحیت ہے؟

(جیہ) شاید نہیں۔ شاید ہاں۔۔۔۔ یہ بولنے والے پر منحصر ہے کہ وہ کتنا چالاک ہے۔۔۔۔

واقعی کچھ لوگ اتنے چالاک ہوتے ہیں کہ ہم کبھی ان تک نہیں پہنچ سکتے۔

اب کچھ اور پوچھنے کی اجازت ملے گا یا نہیں۔۔؟؟؟؟؟

ارے جیہ ،میرا انٹرویو ابھی تو بہت اچھے اور اولڈ اراکینِ محفل کے انٹرویو باقی ہیں میری باری تو بعد میں آئے گی۔
اور امن جیہ سے کیوں کہلوا رہی ہو کہ کہہ دیں،خود کہہ دو ٹیکس لگتا ہے کیا :p
اور ہاں مجھے کافی عرصے سے عشقِ پیچاں کی بیل کی تلاش ہے مل نہیں رہی مجھے ،تم عشقِ پیچاں نہ سہی عشقِ پیچاں کی مانند تو ہو میری مدد کرو مجھے ایک چھوٹی سی ڈالی ہی دے دو :p

حجاب بہن۔ آپ تیاری پکڑیں ۔ امن ایمان جلد ہی آپ کا انٹرویو شروع کرنی والی ہے۔

جیہ ابھی محفل کے کافی سارے معزز اور اولڈ ممبر باقی ہیں ۔میری باری تو اگلے سال آئے گی کیوں امن :)
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:

ویسے اتنے کھرے کھرے بھی نہ ہوں کہ میں ہی بیٹھ جاؤں
:lol:

حجاب نے کہا:
میں اتنی ظالم نہیں ہوں امن کے تمہارے ہاتھ پاؤں عشقِ پیچاں سمجھ کے مانگ لوں ( ویسے سمجھی تم ٹھیک ہو ) مگر میں تمہارا ہاتھ لگا دوں اگر اور ایک اور امن نکل آئے تو
پھر تو انٹرویو ہی انٹرویو ہونگے ہر طرف

قککککککککککک حجاب قسم سے ہنس ہنس کے میرا بُرا حال ہورہا ہے۔۔۔۔ میں نے اپنی تصور کی آنکھ سے اس بات کی منظرنگاری کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:lol: ۔۔۔ویسے اگر ایسا ہونا ممکن ہوجاتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر جناب اب آپ تیار شیار ہوجائیں بس۔۔۔۔:)
 
:) نہیں مجھے تو جواب دینے نہیں آتے ناں :shock: رحم کی اپیل منظور کرلو میری
 
حجاب! بہانے بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔ امن حجاب کو بھاگنے نہیں دینا ہے۔ انٹرویو شروع کریں اللہ کا نام لے کر۔

اور سینئرز کے انتٹرویو بھیہ ساتھ ساتھ ہوتے رہیں گے۔
 
جیہ

لائبریرین
حجاب نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:

ویسے اتنے کھرے کھرے بھی نہ ہوں کہ میں ہی بیٹھ جاؤں
:lol:

حجاب نے کہا:
میں اتنی ظالم نہیں ہوں امن کے تمہارے ہاتھ پاؤں عشقِ پیچاں سمجھ کے مانگ لوں ( ویسے سمجھی تم ٹھیک ہو ) مگر میں تمہارا ہاتھ لگا دوں اگر اور ایک اور امن نکل آئے تو
پھر تو انٹرویو ہی انٹرویو ہونگے ہر طرف

قککککککککککک حجاب قسم سے ہنس ہنس کے میرا بُرا حال ہورہا ہے۔۔۔۔ میں نے اپنی تصور کی آنکھ سے اس بات کی منظرنگاری کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:lol: ۔۔۔ویسے اگر ایسا ہونا ممکن ہوجاتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر جناب اب آپ تیار شیار ہوجائیں بس۔۔۔۔:)

:) نہیں مجھے تو جواب دینے نہیں آتے ناں :shock: رحم کی اپیل منظور کرلو میری

ما بدولت رحم کی
اپیل
بخوشی مسترد کرتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
امن میں نے آج ہی یہ سارا دھاگہ دیکھا ہے۔ اگر تمہاری تعریف نہ کی جائے تو بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ بہت اچھی بلکہ بہت ہی اچھی جا رہی ہو۔

اور جیہ بہت اچھا لگا تمہارے بارے میں کچھ مزید جان کر۔

اور امن اب حجاب کا انٹرویو شروع کر ہی دیں۔
 
امن ایمان

محفلین
شمشاد چا اس تعریف کے لیے بہت بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوا۔۔۔آپ اگر ہمت نہ دلاتے تو میں نے تو کبھی بھی یہ سب نہیں شروع کرنا تھا۔۔۔آپ کو اپنے شروع کیے ہوئے انٹرویو تھریڈ( نئے آنے والوں کے لیے) میں یہ سب یاد ہوگا۔

جی۔۔حجاب سے میری بات ہو گئی تھی۔۔۔میں بھی بس اب کم کم آن لائن آؤں گی اور حجاب بھی رمضان میں مصروف ہوتی ہیں۔۔اس لیے انشاءاللہ عید کے بعد سے باقی سب سے بات چیت کا شروع ہوگی۔۔۔پتہ ہے شمشاد چا جب میں نے حجاب سے انٹرویو شروع کرنے کی اجازت مانگی اور ساتھ میں یہ کہا کہ ابھی نہیں عید کے بعد۔۔رمضان کریم میں بہت مصروف ہوتی ہوں تو وہ کہنے لگیں۔۔۔ امن کیا آپ کا پکوڑوں کی دوکان ہے۔۔ :lol: :lol: ۔۔۔ہے نا مزے کی بات اور مزے کی حجاب۔:)

اچھا ایک اور بات بھی۔۔۔شمشاد چا آپ میری غیر موجودگی میں ان سب دھاگوں کو آگے بڑھائیں گے نا۔۔؟؟؟؟ آخر میرا دل بھی پڑھنے کو چاہتا ہے۔:(

جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی میرے آخری کچھ سوالات کا جواب تو دے دیں پلیززززززززززز۔۔۔یہ نہ ہو کہ میں انتظار کرتے کرتے ہی دنیا سے کوچ کر جاؤں۔:(
 
شمشاد

لائبریرین
یہ صحیح ہے کہ رمضان میں ہم مصروف ہو جاتے ہیں اللہ میاں کی لُوٹ سیل میں۔ ہیں تو ہم ایسے ہی مسلمان۔

اور حجاب نے پکوڑوں کا اس لیے پوچھا تھا کہ خود ان کی فروٹ چاٹ کی دکان ہے تو چاہتی ہوں گی کہ مل کے کاروبار کر لیں۔ خوب چمکے گی دوکانداری۔

اب جیہ سے تین سوال :

- شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟

- شادی کے متعلق کوئی آئیڈیل؟

- پسند کی شادی کو ترجیح دیں گی یا ارینج میرج کو؟

ابھی بس اتنا ہی
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ نے لکھا

اور جیہ بہت اچھا لگا تمہارے بارے میں کچھ مزید جان کر۔

بہت بہت شکریہ شمشاد بھائ

امن نے لکھا

جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی میرے آخری کچھ سوالات کا جواب تو دے دیں پلیززززززززززز۔۔۔یہ نہ ہو کہ میں انتظار کرتے کرتے ہی دنیا سے کوچ کر جاؤں۔

امن پہلے تو رمضان گزاریں سوالات و جوابات بھی ہوجایئں گے۔
امن پکوڑیوں کا کھوکا کس بازار میں لگایا ہے ۔ مجھے لینے ہیں :lol:

شمشاد بھائ نے لکھا

اب جیہ سے تین سوال :

- شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟

- شادی کے متعلق کوئی آئیڈیل؟

- پسند کی شادی کو ترجیح دیں گی یا ارینج میرج کو؟

جوابات:

1۔۔۔۔لڑکیوں سے نہیں پوچھتے ایسے سوالات ۔ شرم آتی ہے نا۔ ویسے ہمارے ہاں میری عمر کی لڑکیاں کم از کم 2 بچوں کی ماں ہوتی ہیں۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں

2۔۔۔۔۔ میں آئیڈیل پر یقین نہیں رکھتی۔

3۔۔۔۔۔۔ ارینج

امن نوٹ کریں۔۔۔۔۔ شمشاد بھائ کو روکنا ہوگا۔ خطرناک سوال کرتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ایک لڑکی کہہ رہی تھی لگتا ہے میں بوڑھی ہو گئی ہوں، دوسری نے پوچھا تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے تو پہلی والی بولی پہلے سہلیاں پوچھتی تھیں شادی کب کرو گی اور اب پوچھتی ہیں شادی کیوں نہیں کی ۔ :wink:

جیہ جو تمہارا پسندیدہ موسم ہے وہی میرا بھی ہے، بس فرق ڈرائی فروٹ کی جگہ چائے کا ہے۔

س) کبھی کسی سے لڑائی ہوئی؟
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ آپ خوب سمجھے

مجھے پتہ ہے آپ کو چاے بہت پسند ہے اور اسی وجہ سے ہی تو امن آپ کو شمشاد چاء کہتے ہیں :lol:

لڑائ تو نہیں ہوئ کسی سے۔ ہاں البتہ ایک لڑکے کو سینڈل سے خوب مارا تھا جس نے کالج کے سامنے مجھے دیکھ کر سیٹی بجائ تھی :oops:
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو سمجھ ہی گیا ہوں، باقی بھی سمجھیں تب ناں۔

یہ تو طے ہے کہ ہر کام کا اللہ کی طرف سے ایک وقت مقرر ہے جب وقت آئے گا کام ہو جائے گا لیکن بندہ میرا مطلب ہے بندی کا بھی تو کوئی پروگرام ہوتا ہے۔ ہاں تو پھر کب تک امید ہے؟
:wink:

میری دعا ہے اللہ میاں تمارے بابا کو ایک اچھا سا فرمانبردار سا داماد عطا کرئے۔ آمین۔
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ صحیح ہے کہ رمضان میں ہم مصروف ہو جاتے ہیں اللہ میاں کی لُوٹ سیل میں۔ ہیں تو ہم ایسے ہی مسلمان۔

اور حجاب نے پکوڑوں کا اس لیے پوچھا تھا کہ خود ان کی فروٹ چاٹ کی دکان ہے تو چاہتی ہوں گی کہ مل کے کاروبار کر لیں۔ خوب چمکے گی دوکانداری۔

اب جیہ سے تین سوال :

- شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟

- شادی کے متعلق کوئی آئیڈیل؟

- پسند کی شادی کو ترجیح دیں گی یا ارینج میرج کو؟

ابھی بس اتنا ہی

امن پہلے شمشاد صاحب کا انٹرویو آخر اولڈ ممبر آف محفل ہیں۔
آپ کو یہ کیسے پتہ کہ میری فروٹ چاٹ کی دکان ہے،اُدھار والی لسٹ میں ابھی نام دیکھتی ہوں آپ کا۔ :p
 
Top