انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب، اپنے ستاروں کی تعداد میں ذرا کمی کر دو۔ صفحے کے سائز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ :lol:

ماوراء بہت سارے ستارے کم کر دیئے پھر بھی صفحے کا سائز بڑا ہے :lol: اور کم کردوں تو محب کو تو موقع چاہیئے بس مجھے فیل کرنے کا :p
 
زیک

مسافر
حجاب نے کہا:
ستاروں کی تعداد 100000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 میرا خیال ہے اتنے ہی ہیں

ستاروں کی تعداد کچھ زیادہ ہی بتا دی آپ نے۔ اندازہ کیا جاتا ہے کہ شاید

1,000,000,000,000,000,000,000,000

ستارے ہیں۔
 
حجاب

محفلین
زکریا نے کہا:

:) میں نے تو اس لیئے لکھا تھا کہ محب صحیح تعداد بتائیں گے :p
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب، اپنے ستاروں کی تعداد میں ذرا کمی کر دو۔ صفحے کے سائز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ :lol:

ماوراء بہت سارے ستارے کم کر دیئے پھر بھی صفحے کا سائز بڑا ہے :lol: اور کم کردوں تو محب کو تو موقع چاہیئے بس مجھے فیل کرنے کا :p
نہیں حجاب، محب کی باتوں کو اتنا دل پر نہ لیا کرو۔ وہ تو خود بے چارہ فیل ہوا ہوا ہے۔ دوسروں کو کیا فیل کرے گا۔ :lol:
 
ماوراء محب کی باتوں کو میں کب دل پر لیتی ہوں :lol:
 
ماوراء

محفلین
ستاروں کی اتنی تعداد دیکھ کر مجھے لگا جیسے سارے ستارے محفل پر ہی اتر آئے ہیں۔ (محب کے لیے) :lol:

ویسے اب محب دل پر لے گا۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی گزشتہ سال دو تین سوال کیئے تھے لیکن لگتا ہے وہ راہ کی دھول میں اٹ گئے اور مٹ گئے۔

پھر سے سوچتا ہوں کہ کیا سوال تھے۔
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:

آپ نے جو اکلوتا سوال کیا تھا اُس کا جواب میں دے چکی ہوں ۔آپ نے شائد پڑھا نہیں صفحہ نمبر یاد نہیں مجھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا ایک اور سوال پوچھ لیتا ہوں۔

آپ کو اپنے ہاتھ کے پکائے ہوئے کھانے پسند ہیں یا سزا کے طور پر خود ہی کھانے پڑتے ہیں؟
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
اچھا ایک اور سوال پوچھ لیتا ہوں۔

آپ کو اپنے ہاتھ کے پکائے ہوئے کھانے پسند ہیں یا سزا کے طور پر خود ہی کھانے پڑتے ہیں؟

اللہ کا شُکر ہے میرے بنائے ہوئے کھانے بے ذائقہ نہیں ہوتے اس لیئے جس کو بھی کھلاؤں بنا کے کچھ بھی خوشی خوشی کھاتے ہیں سب :) اس کے لئے ایک ووٹ آپ کو محفل پر بھی مل سکتا ہے :)
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا تو وہ محفل کی کون رکن ہیں جن کا ووٹ آپ کے کھانے کے حق میں ہے۔

ووٹ قوم کی امانت ہے، اس میں خیانت تو نہیں کہ آپ نے ووٹ خریدا ہو؟
 
حجاب

محفلین
:) ووٹ خریدنے کی کیا ضرورت ہے بات تو جب ہے جب دھمکی سے ووٹ دلوائیں جائیں :p عیشل کا ووٹ مل سکتا ہے میرے بنائے ہوئے کھانوں کے ذائقے کے لیئے :)
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں وہ اتنے دنوں سے آ کیوں نہیں رہیں؟ تو آپ کے ہاتھ کا کھانا کھا کر یہ نوبت آتی ہے؟

لگتا ہے وہ ایک ہی دفعہ کھا کر فیصل آباد چلی گئی اور آپ تو کبھی کراچی سے باہر ہی نہیں نکلیں۔
 
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
امن آ جاؤ میرے گھر ، بہت سارے چیکو تمھاری راہ دیکھ رہے ہیں ، آم ابھی بہت چھوٹے منے منے سے ہیں ۔ہاں پھول بھی ہیں تمہارے لیئے

کاشششششششش ایسا ممکن ہوجائے : )

چاند کو دیکھ کے یہ سونگ یاد آتا ہے ،چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ، میرا فیورٹ

میرا بھی۔۔۔۔۔: ) موویز تو دیکھتی نہیں ۔۔ہاں سانگز سنتی ضرور ہوں۔ اور مجھے چاند سے پار sad بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔آپ کو کون سا والا اچھا لگتا ہے۔؟

محب اب یہاں بھی جلدی سے آجائیں۔۔۔۔۔اس انٹرویو کشتی کے پتوار اب آپ کے ہاتھ میں ہیں۔ :)
(اللہ جی عزت رکھیے گا۔۔پتہ نہیں چپو کو پتوار کہتے بھی ہیں یا نہیں۔ :)

امن ایمان ، میں آ تو گیا ہوں مگر مجھے ڈر ہے کہ حجاب نہ کہیں چلی جائے :lol:

چاند پر بات چل رہی ہے تو میں اپنے دو میں سے ایک سوال کر لوں جو میں نئے آنے والوں سے ضرور کیا کرتا تھا۔

1۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ، ستاروں سے کیا ہوتا ہے ( روشنی کو صحیح جواب نہیں تسلیم کیا جائے گا کہ وہ تو چاند سے بھی ہوتی ہے :lol: )

اس سوال کے جواب کے لیے چند اشارے
ستاروں سے کچھ ہونا ضروری بھی ہے کہ نہیں۔
ہر چیز سے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے تو ستاروں سے بھی کچھ نہ کچھ ہوتا ہوگا۔
فلمی ستاروں اور آسمانی ستاروں میں ربط ڈھونڈ سکتی ہو۔
ستاروں کی تعداد اور ان کی مختلف ٹولیاں۔

محب زیادہ خوش فہمی اچھی نہیں ہوتی :) محفل کی تاریخ گواہ ہے ذرا چیک کریں بہت سارے دھاگے ایسے مل جائیں گے آپ کو جہاں اب تک میرے معصوم بے ضرر سوال منتظر ہیں آپ کے جواب کے :roll: ڈر کے بھاگتے آپ ہیں میں نہیں :lol:

ستاروں سے بہت کچھ ہوتا ہے ، یہ آپ اُن سے پوچھیں جو بے چارے رات بھر تارے گنتے ہیں ، تارے گنتے گنتے صبح ہو جاتی ہے ،آپ بھی تو ہیں محب یعنی محبت کرنے والا تو کبھی آپ نے بھی گِنے تارے کہ نہیں :p

فلمی ستارے اور آسمان کے ستارے میں ربط ہے نا، دونوں چمکتے ہیں ، دونوں بلندی پر ہوتے ہیں پہلے، بعد میں کبھی نہ کبھی آسمان کا ستارہ بھی ٹوٹتا ہے اور فلمی بھی ۔

ستاروں کی تعداد 1,000,000,000,000,000,000,000,000 زکریا کی وجہ سے اوقات میں آ گئی ہے،ستاروں کی ٹولیاں سیر کے لیئے گئیں ہیں آئیں گی تو گِن کے بتاؤں گی :p

مجھے تو صفحہ نمبر ٢ چھوڑ کر ٣ ،٤ پر بھی نظر نہیں آئے ، خیریت ہی رہی اس لیے تو نظر نہیں آئے اور سرمہ لگانے کی اب عمر نہیں ویسے یہ بات ذاتی تجربہ سے کی ہے یا ؟
سیاسی کا لفظ سوچ سمجھ کر استعمال کرنا چاہیے اور میں نے تو آئینی تقاضا پورا کیا ، اب کیا میرا آفس پارلیمنٹ کے سامنے ہے تو آئینی تقاضے بھی پورے نہ کروں اور جگہ نہ بتائی تو کل کو زیر عتاب تو میں ہی آؤں گا اور کسی کا کیا بگڑنا ہے۔
 
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
امن آ جاؤ میرے گھر ، بہت سارے چیکو تمھاری راہ دیکھ رہے ہیں ، آم ابھی بہت چھوٹے منے منے سے ہیں ۔ہاں پھول بھی ہیں تمہارے لیئے

کاشششششششش ایسا ممکن ہوجائے : )

چاند کو دیکھ کے یہ سونگ یاد آتا ہے ،چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ، میرا فیورٹ

میرا بھی۔۔۔۔۔: ) موویز تو دیکھتی نہیں ۔۔ہاں سانگز سنتی ضرور ہوں۔ اور مجھے چاند سے پار sad بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔آپ کو کون سا والا اچھا لگتا ہے۔؟

محب اب یہاں بھی جلدی سے آجائیں۔۔۔۔۔اس انٹرویو کشتی کے پتوار اب آپ کے ہاتھ میں ہیں۔ :)
(اللہ جی عزت رکھیے گا۔۔پتہ نہیں چپو کو پتوار کہتے بھی ہیں یا نہیں۔ :)

امن ایمان ، میں آ تو گیا ہوں مگر مجھے ڈر ہے کہ حجاب نہ کہیں چلی جائے :lol:

چاند پر بات چل رہی ہے تو میں اپنے دو میں سے ایک سوال کر لوں جو میں نئے آنے والوں سے ضرور کیا کرتا تھا۔

1۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ، ستاروں سے کیا ہوتا ہے ( روشنی کو صحیح جواب نہیں تسلیم کیا جائے گا کہ وہ تو چاند سے بھی ہوتی ہے :lol: )

اس سوال کے جواب کے لیے چند اشارے
ستاروں سے کچھ ہونا ضروری بھی ہے کہ نہیں۔
ہر چیز سے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے تو ستاروں سے بھی کچھ نہ کچھ ہوتا ہوگا۔
فلمی ستاروں اور آسمانی ستاروں میں ربط ڈھونڈ سکتی ہو۔
ستاروں کی تعداد اور ان کی مختلف ٹولیاں۔

محب زیادہ خوش فہمی اچھی نہیں ہوتی :) محفل کی تاریخ گواہ ہے ذرا چیک کریں بہت سارے دھاگے ایسے مل جائیں گے آپ کو جہاں اب تک میرے معصوم بے ضرر سوال منتظر ہیں آپ کے جواب کے :roll: ڈر کے بھاگتے آپ ہیں میں نہیں :lol:

ستاروں سے بہت کچھ ہوتا ہے ، یہ آپ اُن سے پوچھیں جو بے چارے رات بھر تارے گنتے ہیں ، تارے گنتے گنتے صبح ہو جاتی ہے ،آپ بھی تو ہیں محب یعنی محبت کرنے والا تو کبھی آپ نے بھی گِنے تارے کہ نہیں :p

فلمی ستارے اور آسمان کے ستارے میں ربط ہے نا، دونوں چمکتے ہیں ، دونوں بلندی پر ہوتے ہیں پہلے، بعد میں کبھی نہ کبھی آسمان کا ستارہ بھی ٹوٹتا ہے اور فلمی بھی ۔

ستاروں کی تعداد 1,000,000,000,000,000,000,000,000 زکریا کی وجہ سے اوقات میں آ گئی ہے،ستاروں کی ٹولیاں سیر کے لیئے گئیں ہیں آئیں گی تو گِن کے بتاؤں گی :p

اگر زیادہ اچھی نہیں ہوتی تو تھوڑی پر گزارہ میرا ہوتا نہیں اس لیے زیادہ ہی بھلی۔ محفل کی تاریخ تو میں لکھ رہا ہوں اسے گواہ بنایا تو تمہارا کیس بہت کمزور ہو جائے گا۔ بے ضرر اور معصوم سوال میری نگاہ دوربیں سے گزرے نہیں تو جواب کیسے دیتا۔

جو تارے گنتے ہیں اور پھر صبح کر دیتے ہیں وہ اکثر یہ ہی بتاتے ہیں کہ تاروں کا حساب ممکن نہیں اس لیے ہی تو تارے گنتے رہتے ہیں اور محبت میں تو دن میں تارے نظر آ جاتے ہیں رات کا انتطار کرنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی۔
سنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ جھوٹ بولو تو بہت بولو اور اتنا بولو کہ لوگ حیرت سے دنگ رہ جائیں ، اب تمہارے ستاروں کی تعداد کو دیکھ کر یقین بھی آگیا کہ لوگ کتنا کتنا جھوٹ بول لیتے ہیں ، توبہ کچھ نہیں سوچتے۔
 
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب، اپنے ستاروں کی تعداد میں ذرا کمی کر دو۔ صفحے کے سائز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ :lol:

ماوراء بہت سارے ستارے کم کر دیئے پھر بھی صفحے کا سائز بڑا ہے :lol: اور کم کردوں تو محب کو تو موقع چاہیئے بس مجھے فیل کرنے کا :p

بہت سارے کم کرکے بھی بہت زیادہ ہیں ، جھوٹ بھی تو اتنا بولا تھا کہ کم کرکے بھی حد سے زیادہ ہے اور فیل تو زکریا نے کر دیا ہے اور ہم جولیوں نے بھی اس جھوٹ پر ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے اب اور کیا چاہیے فیل ہونے کے لیے :lol:
 
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب، اپنے ستاروں کی تعداد میں ذرا کمی کر دو۔ صفحے کے سائز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ :lol:

ماوراء بہت سارے ستارے کم کر دیئے پھر بھی صفحے کا سائز بڑا ہے :lol: اور کم کردوں تو محب کو تو موقع چاہیئے بس مجھے فیل کرنے کا :p
نہیں حجاب، محب کی باتوں کو اتنا دل پر نہ لیا کرو۔ وہ تو خود بے چارہ فیل ہوا ہوا ہے۔ دوسروں کو کیا فیل کرے گا۔ :lol:

ماوراء محب کی باتوں کو میں کب دل پر لیتی ہوں :lol:

اب ماورا کو سب تو نہ بتاؤ نہ :p
 
Top