میرے جارحانہ سٹائل سے آپ ڈر تو نہیں گئے؟ابھی زیادہ خوش مت ہوئے۔ یہ سوالوں کا سلسلہ بہت آگے تک جانے والا ہے ، ان شاء الله ۔
نہیںاور مار وغیرہ کھائی ہے بڑوں سے؟
ڈر کے آگے ہی جیت ہے۔میرے جارحانہ سٹائل سے آپ ڈر تو نہیں گئے؟
مطلب بڑوں سے مار کھانے کا مزا ہی مس کردیا ہے؟
بالکل کوئی شوق نہیں اس مزے کا۔مطلب بڑوں سے مار کھانے کا مزا ہی مس کردیا ہے؟
اس کو کہتے ہیں grapes are sour.بالکل کوئی شوق نہیں اس مزے کا۔
لگتا ہے میرے حصے کی مار بھی آپ نے کھا لیاس کو کہتے ہیں grapes are sour.
اب آپ چاہیں بھی تو یہ شوق پورا نہیں ہوسکتا۔ زمانہ گزر گیا ہے۔
بہت زیادہ۔ حد سے بھی زیادہلگتا ہے میرے حصے کی مار بھی آپ نے کھا لی
کیوں بولتی ہیں؟میرا بھی بتائیں ۔۔۔۔۔ میں بھی زکریا بھائی بولتی ہوں
سوال کرنے کو نہیں بولا بھیاکیوں بولتی ہیں؟
واقعی آپ سے تو آپ کے انٹرویو کی لڑی میں سوال کرنا چاہیئے۔سوال کرنے کو نہیں بولا بھیا
زکریا بھائی آپ بہت سوئیٹ بھائی ہیں۔۔۔۔ پتا ناں آپ کوواقعی آپ سے تو آپ کے انٹرویو کی لڑی میں سوال کرنا چاہیئے۔
شکریہ عندلیبزیک بھائی اپ کا انٹر یو پڑھ کر بہت اچھا لگا
شکریہ عندلیب[/Q
مین تو اپ سے امپریس گی۔۔اللہ اپ کو اور ترقی دے۔۔