م حمزہ
محفلین
ابھی زیادہ خوش مت ہوئے۔ یہ سوالوں کا سلسلہ بہت آگے تک جانے والا ہے ، ان شاء الله ۔شکریہ ظہیر۔ ہمت ہے آپ کی کہ 3 گھنٹے لگا کر پوری لڑی پڑھی
ابھی زیادہ خوش مت ہوئے۔ یہ سوالوں کا سلسلہ بہت آگے تک جانے والا ہے ، ان شاء الله ۔شکریہ ظہیر۔ ہمت ہے آپ کی کہ 3 گھنٹے لگا کر پوری لڑی پڑھی
3 گھنٹے؟ کیسے کیلکولیٹ کیا آپ نے؟شکریہ ظہیر۔ ہمت ہے آپ کی کہ 3 گھنٹے لگا کر پوری لڑی پڑھی
پہلی اور آخری ریٹنگ کے ٹائم سے3 گھنٹے؟ کیسے کیلکولیٹ کیا آپ نے؟
یعنی 'محترم' بھی منظور نہیں۔آپ بھی کر لیں محترم سر صاحب
پچھلے سوالوں کے جواب جلد ختم کر کے ان سوالوں پر آتا ہوں۔ فی الحال ایک معمولی سا تبصرہ کہ لگتا ہے آپ نے یہ لڑی پوری پڑھے بغیر سوال کئے ہیں۔زیک چند سوالات:
سوال نمبر 1: آپ نے پاکستان میں اپنی زندگی کے اہم سال گزارے ہیں۔ پاکستان سے باہر بھی کچھ ممالک دیکھے ہیں ۔اپنا وطن چھوڑا، پھر آپ جہاں رہے اسے اپنا وطن بنا لیا۔ تو یہ اردو زبان کے ساتھ اتنی وابستہ گی کیسے؟اردو محفل کی بِنا ڈالی۔ اور آج بھی اس زبان کی بہت فکر کرتے ہیں۔
سوال نمبر 2: وہ زکریا جو پاکستان میں تھا اور اس زیک میں سوچ، اپروچ اور برتاوَ کے لحاظ سے آپ کیا اور کتنا فرق محسوس کرتے ہیں؟
سوال نمبر 3: زیادہ محبت پاکستان سے ہے یا جہاں آجکل رہتے ہیں؟
سوال نمبر4: اگر انگریزوں کا ملک پسند ہے تو ان کی زبان کو فروغ دینے کیلئے کیا کیا کیا؟ کیا کوئی فورم نہیں بنانا چاہیے تھا محفل کی طرح؟ یہ بھی ایک خدمت ہوتی اس ملک کی۔
سوال نمبر5: پاکستان کی خدمت کرنے کا جذبہ کتنا ہے؟ ذرا تفصیل سے بتائیں۔
سوال نمبر6 : اتنے سالوں سے آپ اپنے رشتہ داروں سے دور ہیں۔ کیا اس سے آپ بالکل مطمئن ہیں؟ کیا آپ کو کبھی ایسا بھی لگا کہ پاکستان میں ہی رہنا بہتر تھا؟
سوال نمبر7: کیا آپ کو کبھی لگتا ہے کہ آپ کی سوچ دو حصوں میں بٹ گئی ہے؟ ایک وہ ملک جہاں آپ کے والدین ہیں اور جسے آپ کبھی بھی اپنا ملک کہہ سکتے ہیں اور ایک وہ ملک جہاں آپ اپنے خوابوں کو تعبیر میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سوال نمبر 8: ملک پاکستان کی سلامتی کیلئے کتنے فکرمند رہتے ہیں خاص کر جب میڈیا میں پاکستانی سلامتی کو لاحق خطرے کے متعلق خبریں آتی ہیں۔
اگلا مرحلہ ان سوالوں کے جوابات آنے کے بعد۔
میں نے آپ کا انٹریو پڑھا ہے۔ لیکن انٹرویو ہوئے بہت عرصہ گزرا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ حالات اور سوچ بھی بدلتی ہے۔ یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ میں نے کسی پوائنٹ کو مس کردیا ہو۔پچھلے سوالوں کے جواب جلد ختم کر کے ان سوالوں پر آتا ہوں۔ فی الحال ایک معمولی سا تبصرہ کہ لگتا ہے آپ نے یہ لڑی پوری پڑھے بغیر سوال کئے ہیں۔
یہ محض چند اتفاقات تھے کہ میرا انٹرنیٹ پر اردو، اردو ویب اور محفل سے تعلق بنا۔ اگر ایسا میرے ساتھ نہ ہوتا تو کوئی اور یہ کام کر لیتا۔ اس لحاظ سے اسے محرومی نہیں کہا جا سکتا۔17) اگر اردو محفل نہ ہوتی یا آپ کا اس میں ہاتھ نہ ہوتا تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک محرومی ہوتی؟ کیسے؟
اس کا جواب بارہا دے چکا ہوں اور ان ارکان کی فہرست محفل پر کئی جگہ پائی جاتی ہے۔ ایسے مواقع پر ٹیگ کرنا تو صحیح نہیں ہے۔20) آپ کو محفلین میں سے چند لوگ پسند ہیں. ان چند لوگوں کو ٹیگ کریں اور پسندیدگی کی وجہ بھی بتائیں.
بلاناغہ تو شاید کچھ بھی نہیں سوائے روزانہ بیٹی کے ساتھ کسی نہ کسی صورت میں کچھ وقت گزارنے کے۔ باقی چیزیں وقت، موسم اور طبیعت کے مطابق22) کون سا ایسا مشغلہ ہے جو بلاناغہ جاری رکھتے ہیں؟
Yolo درست ہے یعنی you only live once۔ لہذا زندگی کو خوب انجوائے کریں اور بہتر طریق سے گزاریں۔ یاد رکھیں کہ زندگی کا مقصد آگے اور زندگی کی پیدائش ہے23) آپ کے نزدیک زندگی کی حقیقت کیا ہے؟
انسانیت کی کمی اور مذہب کی زیادتی۔پاکستان میں کس چیز کی کمی اور کس چیز کی زیادتی ہے؟
29) امریکہ میں کس چیز کی کمی اور کس چیز کی زیادتی ہے؟
آپ کے سوال کو literally لیا جائے تو کئی بار ہائیکنگ کرتے ہوئے گم ہوئے ہیں۔ ایک دفعہ 5 کلومیٹر کی ہائک 10 کلومیٹر کی بن گئی جب نے ایک ٹریل مس کر دیا اور دوسرے ٹریل کے آخر تک پہنچ کر احساس ہوا۔25) کیا کبھی ایسا لگا کہ منزل پر پہنچ کر علم ہوا ہو کہ یہ تو وہ نہیں جو چاہئیے تھی؟ یا کبھی ایسا ہوا کہ بیچ راستے میں علم ہوا ہو کہ اس راستے پر نہیں پڑنا تھا اور راستہ تبدیل کر لیا ہو؟
یہ جواب دونوں سوال کا ہے؟انسانیت کی کمی اور مذہب کی زیادتی۔
جی ہاں۔ فرق یہ ہے کہ پاکستان تمام مذہبی ہے اور امریکہ آدھا۔یہ جواب دونوں سوال کا ہے؟
امریکہ اور پاکستان دونوں میں؟انسانیت کی کمی اور مذہب کی زیادتی۔
امریکہ اور پاکستان دونوں میں؟
جی ہاں۔ فرق یہ ہے کہ پاکستان تمام مذہبی ہے اور امریکہ آدھا۔