انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی اس سوال کی وضاحت کریں گے پلیز؟ :)

ایسا تو نہیں ہے نایاب بھائی۔ لیکن مجھے بہت سی باتیں اپنی ذات کے الٹ لگی ہیں۔ یا تو میرے گھر والوں نے میری تاریخ پیدائش غلط بتائی ہے یا میرا نام غلط رکھا ہے شاید۔ :idontknow: :)
محترم بہنا ۔۔۔۔سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ کبھی کوئی غم نہ آئے آمین
بہت سی کیا بلکہ " نام " بارے سارے ہی " اندازے " غلط ثابت ہوئے ۔۔۔۔۔ پریشان نہیں بلکہ حیران رہا کافی دیر ۔۔
اور بہت کم حیرانگی کا سامنا ہوتا ہے مجھے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر الجھن سلجھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" گلاب " کے پردے میں " چنبیلی " کی خوشبو تلاش کرتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا اصل نام تو یہاں چھپا ہوا ہے ۔

یہ نام میری تائی اماں کا دیا ہوا ہے۔
ایسا تو کبھی سوچا ہی نہیں :sarcastic: ۔ ویسے میرے نام کے ساتھ کافی ڈرامے ہوئے ہیں۔ دادا جان اور اماں نے کوئی اور نام رکھا تھا لیکن آخر میں تائی جان کی بات مانی گئی۔سو جب اماں ابا اور دادا جان نے نہیں تبدیل کیا تو اب یہی ٹھیک ہے :)۔ :shock:
 

لالہ رخ

محفلین
اررررے، آپ سے کس نے کہہ دیا کہ محفل میں طبقے ہیں۔ یہاں کوئی طبقہ نہیں، سب کے سب برابر ہیں۔
ارےےےے میں نے اس والے طبقے کو سوچ کے نہیں کہا تھا۔۔۔۔:yin-yang: اور اگر طبقے ہوں بھی تو کہیں کوئی برائی بھی نہیں ہے اگر منصفانہ طریقے سے چلیں میرا اپنا خیال ہے یہ ۔ پتا ہے مجھے یہاں سب برابر ہیں اب اگلا انٹرویو میرا :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ۔ حالات کی وجہ سے نہیں ۔ شاید بے حس ہوگیا ہوں ۔ویسے بھی حالات تو روز خراب رہتے ہیں ۔
آمین

،کل دھرنے کی وجہ سے رات دیر تک جاگنا پڑااور صبح یونیورسٹی کے کام سے جلدی اٹھا ۔ پرسوں بھی اسی طرح ہوا۔

اور ہاں ۔ میں تو بتانا بھول گیا بی اے کا نتیجہ میرے حق میں آگیا ۔
زین بھیا آپ پاس ہوگئے، بہت مبارک ہو :)
 

امن ایمان

محفلین
یہ امن ایمان واقعی میں اتنی سخت مزاج ہیں کیا۔ پھر تو یہ میری آمد ہی اپنے دھاگوں میں ممنوع کر دیں گی :cautious:o_O:shock:
ارے نہیں نہیں۔۔بالکل بھی آپ کی آمد بند نہیں کی جائے گی۔۔۔ایسی ہی بات تعبیر اور مہ جبین آنی نے بھی کی ہے :blushing: بس میرا دل کرتا ہے کہ گفتگو دھاگے کے عنوان اور اگر کسی رکن سے متعلق ہے تو اس تک رہے ۔۔پھر چاہے جتنی مرضی ہو مجھے اچھا لگتا ہے۔ایک بات اور آپ سب لوگوں کا مجھ سے متفق ہونا ضروری بھی نہیں ہے : ) جیسے آپ کی مرضی۔۔۔میں بھی اسی میں خوش رہوں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ فرحت کے انٹرویو کا دھاگہ ہے تو اسی کے متعلق گفتگو ہو تو اس دھاگے کا حُسن برقرار رہے گا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے نہیں نہیں۔۔بالکل بھی آپ کی آمد بند نہیں کی جائے گی۔۔۔ ایسی ہی بات تعبیر اور مہ جبین آنی نے بھی کی ہے :blushing: بس میرا دل کرتا ہے کہ گفتگو دھاگے کے عنوان اور اگر کسی رکن سے متعلق ہے تو اس تک رہے ۔۔پھر چاہے جتنی مرضی ہو مجھے اچھا لگتا ہے۔ایک بات اور آپ سب لوگوں کا مجھ سے متفق ہونا ضروری بھی نہیں ہے : ) جیسے آپ کی مرضی۔۔۔ میں بھی اسی میں خوش رہوں گی۔
میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ فرحت کے انٹرویو کا دھاگہ ہے تو اسی کے متعلق گفتگو ہو تو اس دھاگے کا حُسن برقرار رہے گا۔
جی وہ تو میں انٹرویو میں ہی لکھ رہا تھا۔۔ یہ انٹرویو دینے والی شخصیت نے ہی مجھے اِدھر اُدھر کی باتوں میں لگا دیا۔ :)
امن آپکی سوچ بالکل مناسب ہے۔ لیکن اگر صرف سوال جواب ہی ہوتے رہیں گے تو انٹرویو کم اور پیپر زیادہ لگنے لگے گا۔ تو حسن گفتگو کے لیئے بالکل معمولی سے نوک جھونک کا اضافہ اکثر اوقات باعث دلچسپی ہی رہتا ہے :)
 

امن ایمان

محفلین
لیں جی میں پھر آگئی۔۔۔تھوڑا مصروف تھی۔۔لاہور سے ماما اور بابا آئے ہوئے تھے اس لیے نیٹ پر نہیں آسکی۔۔۔۔سب سے پہلے تو نایاب بھائی، نیرنگ خیال اور عاطف کا ب سے بہت سارا شکریہ جنہوں نے میری عدم موجودگی میں اپنے سوالات کے ذریعےانٹرویو کو بہت ہی بہترین طریقے سے آگے بڑھایا۔۔مجھے بہت بہت اچھا لگا۔

فرحت اتنی اپنائیت کے بعد اب تو آپ امن سے یہ نہیں کہیں گی نا کہ "امن یہ تم نے کیا کیا ؟":-P

آج میرا دل کررہا تھا کہ فرحت آپ سے دوستی کے بارے میں کچھ پوچھوں لیکن نایاب بھائی کی پوسٹ کے جواب میں آپ نے دوستی کے بارے میں خود سے اتنا کچھ لکھ دیا کہ مجھے کافی سارے سوالات کا خود ہی جواب مل گیا۔

اب مزید کچھ اور سوال۔۔۔

ہ فرحت کسی تقریب میں خود کو نمایاں دیکھنے کی خواہش ہوتی ہے یا چپ چاپ کونے میں بیٹھنا اچھا لگتا ہے؟
ہ تقریب اگر شادی کی ہو تو آپ تیاری میں کتنا وقت لیتی ہیں؟
ہ آپ کسی سے پہلی بار ملتے وقت اُس شخصیت کی کس خصوصیت پر سب سے پہلے دھیان دیتی ہیں؟
ہ فرسٹ امپریشن از دا لاسٹ امپریشن۔۔کیا یہ صحیح بات ہے؟
ہ کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے میں کتنی دیر لگتی ہے؟
ہ آئینہ دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
ہ حسین چہرے کس حد تک متاثر کرتے ہیں؟
ہ اپنے چہرے کے خدوخال میں کیا چیز سب سے اچھی لگتی ہے؟
ہ فرحت آئیڈیل پر یقین رکھتی ہیں؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو زین ۔ صبح صبح اتنی اچھی خبر پڑھ کر دل مزید خوش ہو گیا۔ :)
اب رُکنا نہیں اور آگے چلتے جانا ہے (y) ۔ اگلی کامیابی کی خبر سننے کا انتظار رہے گا اب۔
آپ کو کیا انعام بھجوایا جائے ؟ :smile2:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
محترم بہنا ۔۔۔ ۔سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ کبھی کوئی غم نہ آئے آمین
بہت سی کیا بلکہ " نام " بارے سارے ہی " اندازے " غلط ثابت ہوئے ۔۔۔ ۔۔ پریشان نہیں بلکہ حیران رہا کافی دیر ۔۔
اور بہت کم حیرانگی کا سامنا ہوتا ہے مجھے ،۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور پھر الجھن سلجھ گئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
" گلاب " کے پردے میں " چنبیلی " کی خوشبو تلاش کرتا رہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ کا اصل نام تو یہاں چھپا ہوا ہے ۔
بہت شکریہ نایاب بھائی :)۔
حیران ہو گئے ناں :) ۔ ویسے میرا اصل نام تو یہی ہے نایاب بھائی۔ دوسرا نام سوچا ضرور تھا گھر والوں نے لیکن اس نام سے پکارا یا لکھا کبھی بھی نہیں گیا۔

غزل کی نئی تصویر بھی بہت اچھی ہے نایاب بھائی :) ۔ کیا حال ہے غزل کا اور سکول کیسا جا رہا ہے؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی وہ تو میں انٹرویو میں ہی لکھ رہا تھا۔۔ یہ انٹرویو دینے والی شخصیت نے ہی مجھے اِدھر اُدھر کی باتوں میں لگا دیا۔ :)
بالکل۔ :cowboy:
آپ ذرا مجھے یہ بتائیں کہ اپنی تحریر والے دھاگوں میں مجھے ٹیگ کیوں نہیں کرتے :cowboy:؟

اچھا اٹک بھی آئی ہیں آپ ویری گُڈ :)
پنڈی کی طرف سے آئے گی تو پہلے اٹک آئے گا پھر آگے دوسری طرف بسال ہے :)
جی بالکل اٹک آئی تھی اور وہ ایک ہی دریا میں دو رنگوں والا پانی بھی دیکھا تھا :)۔
میں کسی ترنول والی سڑک کی طرف سے گئی تھی نیلم۔ تو بسال پہلے آیا تھا۔ راستے میں جو بورڈ لکھے ہوئے تھے ان پر اٹک اس کے بعد آنا تھا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
لیں جی میں پھر آگئی۔۔۔ تھوڑا مصروف تھی۔۔لاہور سے ماما اور بابا آئے ہوئے تھے اس لیے نیٹ پر نہیں آسکی۔۔۔ ۔سب سے پہلے تو نایاب بھائی، نیرنگ خیال اور عاطف کا ب سے بہت سارا شکریہ جنہوں نے میری عدم موجودگی میں اپنے سوالات کے ذریعےانٹرویو کو بہت ہی بہترین طریقے سے آگے بڑھایا۔۔مجھے بہت بہت اچھا لگا۔

فرحت اتنی اپنائیت کے بعد اب تو آپ امن سے یہ نہیں کہیں گی نا کہ "امن یہ تم نے کیا کیا ؟":-P

آج میرا دل کررہا تھا کہ فرحت آپ سے دوستی کے بارے میں کچھ پوچھوں لیکن نایاب بھائی کی پوسٹ کے جواب میں آپ نے دوستی کے بارے میں خود سے اتنا کچھ لکھ دیا کہ مجھے کافی سارے سوالات کا خود ہی جواب مل گیا۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ امن ، اب نہیں کہوں گی :)۔
پھر مشکل سوالات لے آئیں :confused3: :)۔
پہلی فرصت میں جواب لکھتی ہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
بہت شکریہ نایاب بھائی :)۔
حیران ہو گئے ناں :) ۔ ویسے میرا اصل نام تو یہی ہے نایاب بھائی۔ دوسرا نام سوچا ضرور تھا گھر والوں نے لیکن اس نام سے پکارا یا لکھا کبھی بھی نہیں گیا۔
غزل کی نئی تصویر بھی بہت اچھی ہے نایاب بھائی :) ۔ کیا حال ہے غزل کا اور سکول کیسا جا رہا ہے؟
میری محترم بہنا سدا ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
" نام " کے موضوع پر بہت لمبی بحث ممکن ہے ۔
آپ کی والدہ صاحبہ ( اللہ انہیں سلامت رکھے آمین ) کبھی تو اس نام کا ذکر کرتی ہوں گی ۔ ؟
اور اسی ذکر کے باعث آپ تک " وہ " نام پہنچا ۔ اور آپ اس حقیقت سے آگاہ ٹھہریں کہ
بزرگوں نے نام کوئی اور تجویز کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو سدا آپ کے اپنے پیاروں کے لیئے باعث فرحت ٹھہرائے ۔ آمین
آپ کو میرے سوالات سے ناگواری محسوس نہیں ہوئی سو راہ کھلی ہے اب بھی سوالوں والی ۔۔۔۔۔۔۔
بٹیا رانی " غزل نایاب " بالکل خیریت سے ہیں ۔ اور آج کل مستقبل کی پلاننگ میں مصروف ۔
اک فنکشن آ رہا ہے گھر میں اس بارے بٹیا رانی نے اپنا اک سکیچ بنا کر بھیجا ہے کہ " پاپا " پیسے چاہیئیں مجھے ۔ فراک بنوانی ہے ۔ جو پیروں تک ہوگی ۔ بالوں میں لگانے کے لیئے کلپ بھی ۔ اور پھر میں ایسی لگوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
SSA41188.jpg
 

زین

لائبریرین
زین بھیا آپ پاس ہوگئے، بہت مبارک ہو :)
بہت شکریہ ۔ بہنا :)
میرا سب سے اچھا دوست بی ایس سی کے میتھ کے پیپر میں چند نمبروں سے رہ گیاجس پر مجھے بہت دکھ ہوا ۔اس نے آگے پڑھنے کے لیے بیرون ملک جانا تھا۔


بہت بہت مبارک ہو زین ۔ صبح صبح اتنی اچھی خبر پڑھ کر دل مزید خوش ہو گیا۔ :)
اب رُکنا نہیں اور آگے چلتے جانا ہے (y) ۔ اگلی کامیابی کی خبر سننے کا انتظار رہے گا اب۔
آپ کو کیا انعام بھجوایا جائے ؟ :smile2:
بہت شکریہ آپی ۔ یقین جانیں مجھے اپنی کامیابی پر اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی محفلین کی محبت اور اپنائیت دیکھ کر
انشاء اللہ۔

آہا۔ انعام:-P ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد نہیں آرہا آخری بار کب انعام وصول کیا تھا کسی سے

آپی۔ آپ کی دعائیں اور اپنائیت ہی میرے لیے انعام سے کم نہیں۔
 
دنیا کب چُپ رہتی ہے
کہنے دے جو کہتی ہے
تو لوگوں کو کہنے دیں۔ چلیں ہم باتیں کرتے ہیں۔ :)
ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ ہم اسی پر بات کر سکتے ہیں
اب لوگوں کیا پتہ کہ میں اورفرحت کیانی ایس ایم ایس کہ جواب دینے میں اتنے باقاعدہ ہیں کہ چار دن بعد یاد آجاتا ہے کہ جواب دینا ہیں :) :)
 
Top