شمشاد
لائبریرین
مجھے تو تمہاری ہیلن بھی یاد ہے۔ اس سے دوستی ہی کروا دو۔ہی ہی ہی بھیا یو اسٹیل ریممبرڈ دیٹ
مجھے تو تمہاری ہیلن بھی یاد ہے۔ اس سے دوستی ہی کروا دو۔ہی ہی ہی بھیا یو اسٹیل ریممبرڈ دیٹ
She is still a very good friend of mine. She got married and then husband who was also a good friend passed away. We still meet up occasionally and remember all the fun we used to haveمجھے تو تمہاری ہیلن بھی یاد ہے۔ اس سے دوستی ہی کروا دو۔
اوہ کافی تیز رفتاری کا شوق ہے آپ کے دوستوں کو ۔ ماشاءاللهویسے تو میرے کئی دوستوں کو سائیکل پر سپیڈنگ ٹکٹ مل چکا ہے لیکن یہ شاید موٹربائیک کی بات کر رہی ہیں۔
سمجھ گیا۔جی ان کے مراسلے پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے ۔
ماشاءالله ۔۔ یہ ان کی نرم دلی کا ثبوت ہے ۔۔
مجھے بس دو لوگوں کے سختی کرنے پر رونا آتا ہے ۔
ان میں سے ایک والد صاحب ہیں ۔ ذرا سا بھی انکا سخت لہجہ برداشت نہیں مجھے ۔
اس کا مطلب ہے ساری تنخواہ خود ہی رکھتی ہو۔ اس کا مطلب ہے مالدار آسامی ہو۔6 والدین تنخواہ نہیں لیتے ۔ لباس سادہ پسند کرتی ہوں
صرف سُرخی لگاتی ہو کیا؟6
7 آئینے کے سامنے بس 5 منٹ لگتا ہے یہ صرف اسپتال جانے کے لیے ہے ۔
چھپانا بھی نہیں چاہیے۔6
8 جی فرحین کو اپنے اصل سے بہت پیار ہے وہ خود کو چھپاتی نہیں ۔
یعنی کہ اپنے اوپر بھی خرچ نہیں کرتیں۔6
13 میرے اپنے خرچ بہت کم ہیں ۔
مثلاً کس قسم کی شرارتیں کرتی ہو؟6
14 سب سے زیادہ شرارتی میں ہی ہوں ۔
یہ ماننے والی بات تو نہں، لیکن تم کہتی ہو طوعاً و کرہاً مان لیتے ہیں۔6
15 نہیں بلکہ ایسا تو میرے ساتھ ہوتا ہے ۔
انٹرویو کا اگلا مرحلہ :
- آپکی نظر میں انٹرنیٹ کی دنیا میں بننے والے رشتےکتنے پائیدار ہوتےہیں؟
- اگر کوئی تمہاری تعریف کرے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
- اگر کوئی آپ کی پیٹھ پیچھے بُرائی کرے اور آپ کو معلوم ہو جائے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
- دوستی کن شرائط پر کرتی ہیں؟
- کوئی ایسی بات یا عادت جو اگر کسی میں ہو اور وہ آپ کے لیے ناقابلِ برداشت ہو؟
- خود کی وہ عادت جو آپ کو بہت پسند ہو؟
- کبھی کسی کو شدت سے چاہا؟
- کبھی کسی کے لیے روئی ہو؟
- اردو محفل کیسی لگی؟
- اردو محفل کے کون کون سے زمروں میں جانا ہوا؟
- کیا اردو محفل کی لائبریری کی سیر کی

بخدا اگر قدماء میں سے کوئی موجود ہوتا تو جواب سن سن کے شبیہہ کھینچ دیتاہار سنگھار کرنا صنف نازک کا ازل سے شیوہ رہا ہے اور کرتی بھی رہی ہیں۔ اس کا ذکر مصر کی قدیم ترین تاریخ میں بھی ملتا ہے۔ اور یہ ازل سے ابد تک ہوتا رہے گا۔
برصغیر ہند و پاک میں تو اس کے لیے "سولہ سنگھار" کا لفظ مخصوص ہے۔
ویسے اب یہ سولہ نہیں رہے، بلکہ بیوٹی پارلروں کے کھلنے کی وجہ سے سولہ سے بہت زیادہ ہو گئے ہیں۔
تو پوچھنا یہ ہے کہ ان سنگھاروں میں سے کون کون سا سنگھار کرتی ہیں؟
بال لمبے ہیں یا بوائے کٹ ہیں؟
اگر بال لمبے ہیں تو بالوں میں پراندہ گوندھتی ہیں یا جُوڑا کرتی ہیں؟
ماتھے پر بندیا لگاتی ہیں یا ٹکہ؟
مسی؟
مسکارا؟
آئی برو پنسل؟
سُرمہ؟
انگلیوں میں انگھوٹھی؟
ناک میں کوکا؟
کانوں میں بالیاں، ٹاپس یا جھمکے؟
کلائی میں بریسلٹ یا چُوڑیاں یا کنگنا؟
ہاتھوں میں حنا؟
پاؤں میں پائل؟
ناخنوں پر نیل پالش؟
گالوں پر پاؤڈر؟
ہونٹوں پر سُرخی؟
اب تو باسی ہوگئی ہوگی۔بہت دنوں سے کچھ نہیں بنایا آخری بار بریانی بنائی تھی ۔ شاید پچھلے ماہ ۔
آپ آجائیں کھانے پر پھر سے تازی بنا دی جائے گی ۔اب تو باسی ہوگئی ہوگی۔
وقت ضرورت سولہ سنگھار بھی کرتی ہوں ۔ بلکہ 20 بھی ۔ہار سنگھار کرنا صنف نازک کا ازل سے شیوہ رہا ہے اور کرتی بھی رہی ہیں۔ اس کا ذکر مصر کی قدیم ترین تاریخ میں بھی ملتا ہے۔ اور یہ ازل سے ابد تک ہوتا رہے گا۔
برصغیر ہند و پاک میں تو اس کے لیے "سولہ سنگھار" کا لفظ مخصوص ہے۔
ویسے اب یہ سولہ نہیں رہے، بلکہ بیوٹی پارلروں کے کھلنے کی وجہ سے سولہ سے بہت زیادہ ہو گئے ہیں۔
تو پوچھنا یہ ہے کہ ان سنگھاروں میں سے کون کون سا سنگھار کرتی ہیں؟
بال لمبے ہیں یا بوائے کٹ ہیں؟
اگر بال لمبے ہیں تو بالوں میں پراندہ گوندھتی ہیں یا جُوڑا کرتی ہیں؟
ماتھے پر بندیا لگاتی ہیں یا ٹکہ؟
مسی؟
مسکارا؟
آئی برو پنسل؟
سُرمہ؟
انگلیوں میں انگھوٹھی؟
ناک میں کوکا؟
کانوں میں بالیاں، ٹاپس یا جھمکے؟
کلائی میں بریسلٹ یا چُوڑیاں یا کنگنا؟
ہاتھوں میں حنا؟
پاؤں میں پائل؟
ناخنوں پر نیل پالش؟
گالوں پر پاؤڈر؟
ہونٹوں پر سُرخی؟
ظفری بھائی یہ باسی کہاں ہونے دیتی ہے۔ وہ والی ابھی کل ہی تو ختم کی ہے اس نے۔اب تو باسی ہوگئی ہوگی۔
اس ان ۲۰ کے نام کیا کیا ہیں؟وقت ضرورت سولہ سنگھار بھی کرتی ہوں ۔ بلکہ 20 بھی ۔
آداب عرض ہے۔بخدا اگر قدماء میں سے کوئی موجود ہوتا تو جواب سن سن کے شبیہہ کھینچ دیتا