نور وجدان
لائبریرین
سوال سے بندہ پکڑا جاتا ہےویسے مجھے صحرا اپنے بھید کی وجہ سے زیادہ پر کشش لگتا ہے ۔
سوال سے بندہ پکڑا جاتا ہےویسے مجھے صحرا اپنے بھید کی وجہ سے زیادہ پر کشش لگتا ہے ۔
جی بالکل صحیح ۔۔۔۔۔سوال سے بندہ پکڑا جاتا ہے
آپ نے کچھ پکڑا؟جی بالکل صحیح ۔۔۔۔۔
شکریہ آپی
آپی بھی صحرا کی طرح گہری ہیں ۔۔۔آپ نے کچھ پکڑا؟
آپ نے کیا پکڑا سعدیہ؟سوال سے بندہ پکڑا جاتا ہے
کہاں تھے محمد ظہیر جی آپ ۔۔۔ بہت دنوں بعد نظر آئے ہیںبہت دنوں بعد اردو محفل میں آمد ہوئی ہے۔ شمشاد صاحب کو بھی دوبارہ خوش آمدید
میں نے آپ کا پورا انٹرویو تو نہیں دیکھا اگر ہو سکے تو وہ دس اراکین کا نام بتائیں
میرا موجودہ اسٹیٹس آپ کے سوال کا جواب ہےکہاں تھے محمد ظہیر جی آپ ۔۔۔ بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں
ابھی تو ہم اک دوسرے کا ہاتھ تھام رہے میں نے تو بھید کا سوچا نہیں ہے. صحرا کے بعد جنگل، جل تھل ہوتی ہے. آپ دونوں اتنی گہری شخصیات ہیں کہ میں نہ سمندر کی گہرائی ماپ سک ری نا صحرا کی ریت و دھوپآپ نے کیا پکڑا سعدیہ؟
دکھ کی بات تو ہے! آپ کا غم غلط نہ کرسکوں گی میںہائے کتنے گہرے لوگ ہیں یہاں!
یہ غم نہیں گہرائی ہے نور وجداندکھ کی بات تو ہے! آپ کا غم غلط نہ کرسکوں گی میں
ارررے! ہم نے بہتے پانی میں ذرا ہلچل کی تھی ناپختہ ہوں غم کا علم نہ گہرائی کا!اور گہرائی کا علم جسے نہ ہو اسے غم ہی لگے گا نا
ظلِ الٰہی کا حکم ہے کہ یہ ہلچل جاری رکھی جائے۔ارررے! ہم نے بہتے پانی میں ذرا ہلچل کی تھی ناپختہ ہوں غم کا علم نہ گہرائی کا!
لیکچرر بننا یہ میرا دوسرا آپشن ہے ۔۔۔ ابھی تو ڈاکٹر کے فرائض انجام دے رہی ہوں ۔مومن فرحین آپ کو کسی دوسرے شہر میں یونانی کالج کے لیکچرر کی جاب آفر آئے تو قبول کریں گی؟
بات تو سچ ہےہائے کتنے گہرے لوگ ہیں یہاں!
یہاں سے ہم آپکی تحاریر کی طرف متوجہ ہوگئے پھر ظفری صاحب کی شگفتہ بی بی کی طرح فرحین بی بی ایک طرف رہ گئیں
آج تو واقعی ہلچل محسوس ہو رہی ہے ماشاءاللهظلِ الٰہی کا حکم ہے کہ یہ ہلچل جاری رکھی جائے۔
یہاں سے ہم آپکی تحاریر کی طرف متوجہ ہوگئے پھر ظفری صاحب کی شگفتہ بی بی کی طرح فرحین بی بی ایک طرف رہ گئیں