انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
راجھستان کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کا انحصار ممبئی اور دہلی کے میچ پر ہے۔
 

سروش

محفلین
پوائنٹس ٹیبل کے آثار بتارہے ہیں کہ ممبئی انڈین پلے آف میں جگہ بنا لے گی کیونکہ راجھستان منفی ریٹنگ میں ہے اور ممبئی مثبت میں
 

یاز

محفلین
پوائنٹس ٹیبل کے آثار بتارہے ہیں کہ ممبئی انڈین پلے آف میں جگہ بنا لے گی کیونکہ راجھستان منفی ریٹنگ میں ہے اور ممبئی مثبت میں
ممبئی ایک رن سے بھی میچ جیت گئی تو پلے آف میں جگہ بنا لے گی۔ تاہم میچ ہارنے کی صورت میں باہر ہو جائے گی۔
 
Top