الف نظامی
لائبریرین
اسی تھریڈ میں ڈیٹابیس کی مسل منسلک ہے، باقی جس حرف پر کام مکمل ہوجائے گا اس کی مسل یہاں منسلک کردی جائے گی۔محسن حجازی نے کہا:کیا یہ کام میں دیکھ سکتا ہوں؟ مطلب ڈیٹا بیس وغیرہ؟
اسی تھریڈ میں ڈیٹابیس کی مسل منسلک ہے، باقی جس حرف پر کام مکمل ہوجائے گا اس کی مسل یہاں منسلک کردی جائے گی۔محسن حجازی نے کہا:کیا یہ کام میں دیکھ سکتا ہوں؟ مطلب ڈیٹا بیس وغیرہ؟
پتہ نہیں، کس نے کہا تھا کہ “ایک چھوٹا سا پراجیکٹ“محب علوی نے کہا:ابھی میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ احباب اپنے کام کی رپورٹ دیتے جائیں کہ انہوں نے کتنے الفاظ پر کام کر لیا ہے تاکہ اس حساب سے پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔
محب میں A پر کام کر رہا ہوں۔یار جس کو ایکسل آسان لگتا ہے وہ ایکسل میں کام کرلے اور جو ایکسس میں کرنا چاہتا ہے اس کے لیے بھی کوئی پابندی نہیں۔ بس کام ہونا چاہیے۔محب علوی نے کہا:الف نظامی ، یار تم بھی الفاظ پر کام کررہے ہو کہ نہیں، دوسرا کیوں نہ فی الحال ڈیٹا انٹری ایکسل سے ہی رکھیں اور پھر ساتھ میں ایکسل سے ڈیٹا ایکسس میں امپورٹ کر لیں۔
خوش آمدیدعمار ضیا خان ۔اگر آپ کو ایکسس میں کوئی مسلہ نہیں تو اس میں کام شروع کردیں۔آپ e پر کام کرسکتے ہیں۔عمار ضیاء خاں نے کہا:السلام علیکم
میری آمد یہاں نئی ہے۔ میرا شوق اردو کے حوالہ ہی سے ہے اور بارہا یہ عزم کیا کہ ایک اردو لغت ضرور تشکیل دوں گا۔ یہاں ملاحظہ کیا تو کافی معلومات مہیا ہوئیں۔ اس موضوع کے ابتدائی پانچ صفحات تو جیسے عجیب گڑبڑ گھوٹالا کا شکار نظر آئے۔ کچھ واضح ہی نہیں ہورہا تھا کہ کس طرح کام کرنا ہے اور کون کر رہا ہے، کہاں کررہا ہے؟
بہر حال! الف نظامی صاحب کی ڈیٹابیس والی فائل سے حد درجہ اطمینان ملا۔ دن بھر تو میں ایک جگہ ملازمت کرتا ہوں، رات میں کچھ حد تک یہ کام اپنی خوشی سے کرسکتا ہوں۔ اب کوئی صاحب میری اتنی راہنمائی فرمائیں کہ میں کس حرف پر کام شروع کروں اور کیا الف نظامی صاحب کی فائل کو بنیاد بناکر کام کرتا رہوں؟
الف نظامی نے کہا:محب میں A پر کام کر رہا ہوں۔یار جس کو ایکسل آسان لگتا ہے وہ ایکسل میں کام کرلے اور جو ایکسس میں کرنا چاہتا ہے اس کے لیے بھی کوئی پابندی نہیں۔ بس کام ہونا چاہیے۔محب علوی نے کہا:الف نظامی ، یار تم بھی الفاظ پر کام کررہے ہو کہ نہیں، دوسرا کیوں نہ فی الحال ڈیٹا انٹری ایکسل سے ہی رکھیں اور پھر ساتھ میں ایکسل سے ڈیٹا ایکسس میں امپورٹ کر لیں۔
دوست نے کہا:محب بھائی ان کو لفظ الاٹ کیجیے۔(میرا خیال ہے ای کسی نے شروع نہیں کیا)
باقی تو آپ کو پتا چل چکا ہوگا کہ آکسفورڈ یا کوئی اچھی لغت جو مناسب حد تک ضخیم بھی ہو کو بنیاد بنا کر کام شروع کردیں اور اب کام کی بات کے بعد
خوش آمدید۔
عمار ضیاء خاں نے کہا:ارے محب بھائی! یہ آپ نے کیسی بات کردی۔۔۔؟
صرف ہامی نہیں بھری ہے میں نے، ڈھائی سو سے زیادہ انٹریز بھی کردی ہیں لغت میں۔۔۔۔
میرے پاس بی ہے جناب کیوں مروانا ہےمحب علوی نے کہا:مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے کہ احباب اس میں دلچسپی لینا شروع ہوگئے ہیں اور اب اس میں افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
تقسیم اب کچھ یوں ہے کہ
A شاکر
B الف نظامی
C محب علوی
D ماورا
E عمار ضیا ( ابھی ہامی بھرنی ہے )
F امید
صحیح۔محب علوی نے کہا:چلو یہ بھی ٹھیک ہے ، ایسا کرتے ہیں کہ دو تین ہفتوں کے بعد ایکسس کا ڈیٹا ایک فائل میں آؤٹ پٹ کر لیا کریں گے اور ایکسل کا ڈیٹا ایکسس میں امپورٹ کر لیا کریں گے تاکہ دونوں طرح سے کام چلتا رہے۔
جلد آرہا ہے۔۔محب علوی نے کہا:کچھ الفاظ لکھنے کی رفتار بھی بتاتے رہتے ہیں تاکہ پتا چلے کہ کتنا کام ہو رہا ہے۔