ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

آورکزئی

محفلین
محترمین فونٹس ماہرین۔۔۔ ایک بات پوچھنی تھی۔۔۔ کلک میں جو فانٹ ہے ’’ نستعلیق‘‘ کا ۔۔ وہ فونٹ کسی اور اردو لکھائی کے سوفٹ وئیر میں موجود نہیں ؟؟
 
یاسر حسنین

محفلین
کلک میں جو فانٹ ہے ’’ نستعلیق‘‘ کا ۔۔ وہ فونٹ کسی اور اردو لکھائی کے سوفٹ وئیر میں موجود نہیں ؟؟
اردو عماد نستعلیق فونٹ ٹرائی کریں۔ جس حرف کو کشیدہ کرنا ہو اس کے آگے تطویل لگا دیں۔ کافی حد تک کام کر جاتا ہے۔
HNgGxu9.png

بے ڈھنگی سی کمپوزیشن صرف سمجھانے کے لیے ہے
 
آخری تدوین:

بہت بہت ممنون ہوں بھائی۔۔۔۔۔۔۔ یہ ٹرائی کی ہے ۔۔۔۔ اچھا ہے یہ فانٹ بھی۔۔۔ بس اس کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ شاید کہیں مل جائے
 
تقی الحسن

محفلین
جاسم بھائی بہت شکریہ رہنمائی کے لئے میں چیک کرتا ہوں۔
جاسم بھائی یہ ایک سکرپٹ ملا تھاFilebin : bin nrkl2hshl7l6ye3l اسے انڈیزائن 2019 بھی کافی تیز ہو جاتا ہے ۔ لیکن میں نے 2015 پر کام شروع کیا ماشاء اللہ سب ٹھیک چل رہا ہے ۔ سوائے ایک چھوٹا سا لیکن اہم معاملہ در پیش ہے رہنمائی فرمائیں کہ کرسر رائیڑ کی سے لفٹ اور لفٹ کی سے رائیڑ کی طرف جاتا ہے جس سے ایڈیٹنگ میں مشکل پیش آ رہا ہے ۔ پریفرینس میں بھی رائیڑ سے لفٹ میں بھی تبدیلی کی ہے پر مسئلہ حل نہیں ہوا۔
 
جاسم محمد

یہ سیٹنگ چیک کریں۔ اگرLogical ہے تو اسے Visual کر دیں
image.png
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم صاحب میرا سوال پڑھ لیا ؟؟
بہت بہت ممنون ہوں بھائی۔۔۔۔۔۔۔ یہ ٹرائی کی ہے ۔۔۔۔ اچھا ہے یہ فانٹ بھی۔۔۔ بس اس کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ شاید کہیں مل جائے
http://font.urduweb.org/downloads/319-urdu-emad-nastaleeq-regular
 
جاسم محمد

محفلین
Top