گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب تو سید عمران کی دماغ والی بات میں کوئی شبہ نہیں رہا۔۔۔۔ دم کے کام نہ آنے والی بات ہم نے بھڑ کے ڈنک کے لئے کی تھی۔۔ آپ نے الٹا ہم کو ہی سنا دی۔آرام کریں شاید یہ کام آجائے.
اب تو سید عمران کی دماغ والی بات میں کوئی شبہ نہیں رہا۔۔۔۔ دم کے کام نہ آنے والی بات ہم نے بھڑ کے ڈنک کے لئے کی تھی۔۔ آپ نے الٹا ہم کو ہی سنا دی۔آرام کریں شاید یہ کام آجائے.
تیزابی کھاد سے پودوں کی جڑیں نقصان نہ اٹھائیں گیَ؟تیزابی کھاد ڈالا کریں یا ڈی پی مقدار میں اس سے زمین نرم رہتی ہے گوڈ میں آسانی رہے گی
بہت شکریہ جیتے رہیے ۔۔ماشاءللہ بہت دلچسپ تعارف ہے آپ کا سیما جی۔ امید ہے کہ اسی دھاگے میں مزید معلومات حاصل ہوں گی۔
نہیں بالکل نہیں بلکہ زمین نرم ہوجاتی ہے تو پودے خوب نشوونما کرتے ہیں خیر آپ کچھ پودوں پر تجربہ کریں.تیزابی کھاد سے پودوں کی جڑیں نقصان نہ اٹھائیں گیَ؟
سید صاحب کی بات میں کوئی شبہ نہیں، اچھا خیر جو ہوا سو ہوا اب پرانی باتوں پر مٹی ڈالیںاب تو سید عمران کی دماغ والی بات میں کوئی شبہ نہیں رہا۔۔۔۔ دم کے کام نہ آنے والی بات ہم نے بھڑ کے ڈنک کے لئے کی تھی۔۔ آپ نے الٹا ہم کو ہی سنا دی۔
جیتی رہیں اللّہ اپنی امان میں رکھے ہزاروں کامیابیاں عطا کرے!آمینیہ بات تو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھائی واقعی بہت ضروری ہے آج بھی اس کا پانچ گھنٹے کا پیپر تھا۔کمپریہینسو
آپ کا اشارہ گل یاسمیں کی طرف ہے نا؟
اففففف!!!شکر ہے کہ ہمیں اس فہرست میں شامل نہیں کیا
تو ثابت ہوا کہ اگر آپ ہم سے اف اللہ کروا سکتے ہیں تو ہم بھی آپ کو اف کہنے پہ مجبور کر سکتے ہیں۔اففففف!!!
بہترین متنجن شاہجہانی جنابِ @چرچل ثانی کے لئیے پکایا یاسمن بٹیا نے یہ نہیں دیکھا آپ نے آپکو پتہ نہیں متنجنِ شاہجہانیاففففف!!!
وہی تو۔۔۔۔ اور چرچل ثانی بنا دیکھے ہی چل دئیے۔ ایسا کیا قصور ہوا ہم سے۔بہترین متنجن شاہجہانی جنابِ @چرچل ثانی کے لئیے پکایا یاسمن بٹیا نے یہ نہیں دیکھا آپ نے آپکو پتہ نہیں متنجنِ شاہجہانی
یہ تو ممکن ہی نہیں بٹیا ابھی تو روزہ ہے افطار میں کھائیں گے مفتی صاحبوہی تو۔۔۔۔ اور چرچل ثانی بنا دیکھے ہی چل دئیے۔ ایسا کیا قصور ہوا ہم سے۔
میٹھا بھی برابر۔۔۔۔ رنگ بھی منسب کھلے کھلے سے۔
اب انھیں کھلا کے دکھائیے تو جانیں۔
جی جی افطاری میں ہی کھائیں۔۔۔ مگر کھائیں تو بلا حیل و حجتیہ تو ممکن ہی نہیں بٹیا ابھی تو روزہ ہے افطار میں کھائیں گے مفتی صاحب
ہم نے ایک لڑی میں کہا تھا کھائیں شاہجہانی متنجن تو کہنے لگے ہم نے تو دیکھا نہیں اس لئیے انھیں یاد دلایا!!!!!!!یہ تو ممکن ہی نہیں بٹیا ابھی تو روزہ ہے افطار میں کھائیں گے مفتی صاحب
بہت اچھا کیا۔۔۔ تُسی گریٹ او۔ہم نے ایک لڑی میں کہا تھا کھائیں شاہجہانی متنجن تو کہنے لگے ہم نے تو دیکھا نہیں اس لئیے انھیں یاد دلایا!!!!!!!
بہترین متنجن شاہجہانی جنابِ @چرچل ثانی کے لئیے پکایا یاسمن بٹیا نے یہ نہیں دیکھا آپ نے آپکو پتہ نہیں متنجنِ شاہجہانی
یہ متنجن نہیں متنجن کی توہین ہے!!!وہی تو۔۔۔۔ اور چرچل ثانی بنا دیکھے ہی چل دئیے۔ ایسا کیا قصور ہوا ہم سے۔
میٹھا بھی برابر۔۔۔۔ رنگ بھی منسب کھلے کھلے سے۔
اب انھیں کھلا کے دکھائیے تو جانیں۔
آپ تناول فرما کر عزت بخش دیجئے اس نا چیز متنجن کو۔یہ متنجن نہیں متنجن کی توہین ہے!!!
غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیایہ تو ممکن ہی نہیں بٹیا ابھی تو روزہ ہے افطار میں کھائیں گے مفتی صاحب
متنجن تو ہم بڑے شوق سے کھائیں گے۔۔۔آپ تناول فرما کر عزت بخش دیجئے اس نا چیز متنجن کو۔
سنا ہے مفتی صاحبان کے ہاتھ میں آ کر سونا پارس بن جاتا ہے۔
دیر کیوں کر رہے ہیں۔۔۔ ذرے کو آفتاب بنائیے نا۔