اُردو محفل کا اسکول - 6

فرحت کیانی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
جیہ پہلے تو اسکول کے تمام پیسے اور رجسٹر لیکر بھاگ گئی، پھر واپس آئی تو اسکول میں کینٹین کھول لی اور اسکول کے حاضری رجسٹر کے ورق پھاڑ پھاڑ کر ان میں پکوڑے بیچتی رہی۔ پھر وہ بھی چھوڑ کر نجانے کہاں چلی گئی۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین

ناعمہ عزیز

لائبریرین
عورت بھی کتنی عجیب شے ہے۔ شک کرنے پر آئے تو کچا چبا جائے اور ماننے پر آئے تو پل بھر میں روتی روتی ہنس دے۔

(اقتباس: عصمت چغتائی کی کتاب "لحاف" کے افسانے "اکیلا" سے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

رجوع الله کی طرف نہیں ہے ، اپنے معاملات اور خواہشات کی طرف زیادہ ہے - حالانکہ الله نے ہمیں جو پرچہ زندگی حل کرنے کے لئے دیا ہے اس کو حل کرنے کی ترکیب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہمیں دے دی گئی ہے -

لیکن اسی مقام سے میری کوتاہی شروع ہو جاتی ہے کہ ہم اس ترکیب پر عمل نہیں کرتے -
میں آپ سے بھی رائے لونگا کہ میں اس کوتاہی سے باہر نکلنے کے لئے کیا کروں ؟
میں ڈاکٹر کی دی ہوئی دوائی لیتے وقت پرچہ ترکیب ضرور دیکھتا ہوں -
پرچہ زندگی حل کرتے وقت خدا کے دیے گئے احکامات یا دی گئی ترکیب کو نذر انداز کر دیتا ہوں -
الله تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسنیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین

از اشفاق احمد زاویہ ٣ ڈبو اور کالو
 

عمر سیف

محفلین
(یاد رکھو)سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں میں ملاپ کروا دیا کرو۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پہ رحم کیا جائے۔ (سورةالحجرات: آیت نمبر : 10)
 
Top