اُردو محفل کا اسکول - 6

ذوالقرنین

لائبریرین
CONFIDENT : Once all villagers decided to pray for rain, on the day of prayer, all people gathered and only one boy come with Umbrella. That's Confidence
TRUST: Trust should be like falling of a one year old baby when you throw him in the air, he laughs, because he knows you will catch him
HOPE: Every night we go to bed, have no assurance to get up alive in the next morning but still have plans for coming day
Be Confident, Trust in ALLAH and never lose Hope
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ پہلے آپ پہلے آپ میں کہیں گاڑی ہی نہ نکل جائے۔

ایک بار ایک عوامی جگہ (پبلک پلیس کا ترجمہ یہی ہو گا ناں :happy: ) پر ایک ہی بندے کے بیٹھنے کی جگہ تھی ، میں اور بھابھی دونوں ایک دوسرے سے اصرار کرتے رہے پہلے آپ پہلے آپ ، پہلے آپ پہلے آپ پہلے آپ پہلے آپ اور ایک موٹی تگڑی خاتون نجانے کہاں سے آئیں اور بلا تاخیر اس جگہ بیٹھ گئیں اور ہم بچارے ے ے :happy: :happy: :happy:
 

ذوالقرنین

لائبریرین
قرآن کیا ہے؟

کتاب اللہ جل جلا لہ (جو پوری کائنات کا مالک اور سردار)، لانے والا؛ جبرائیل علیہ السلام (جو فرشتوں کا سردار)، جس پر اترا؛ محمد صلی اللہ علیہ وسلم (جو نبیوں کا سردار)، جس امت پر اترا؛ امت محمدیہ ( وہ امتوں کا سردار)، جس شہر پر اترا؛ مکہ (وہ شہروں کا سردار)، جس مہینے میں اترا؛ رمضان (وہ مہینوں کا سردار)، اور جس رات مکمل ہوا؛ شب قدر (وہ راتوں کا سردار)۔

کیا ہم اس قرآن کا حق ادا کر رہے ہیں؟؟؟
 

ذوالقرنین

لائبریرین
گناہ سے توبہ کرنا واجب ہے مگر گناہ سے بچنا زیادہ واجب ہے۔ (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ)
توبہ کی تکلیف سے بہتر ہے کہ گناہ کیا ہی نہ جائے۔ (حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ)
گناہ کسی نہ کسی صورت دل کو پریشان رکھتا ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ)
سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو۔ (حضرت علی کرم اللہ وجہ)
 
Top