اُردو محفل کا اسکول - 6

نیلم

محفلین
دینا میں جتنی لعنتیں ہیں، بھوک ان کی ماں یے۔۔۔۔۔۔بھوک گداگری سکھاتی یے۔ بھوک جرائم کی ترغیب دیتی یے۔ بھوک عصمت فروشی پر مجبور کرتی یے۔ بھوک انتہا پسندی کا سبق دتیی یے۔۔۔۔۔۔۔اس کا حملہ بہت شدید، اس کا وار بہت بھرپور اور اس کا زخم بہت گہرا ہوتا یے۔۔۔۔۔۔بھوک دیوانے پیدا کرتی یے۔ دیوانگی بھوک پیدا نہیں کرتی۔
(اقتباس: سعادت حسن منٹو کی کتاب “لزت سنگ” کے افسانے سے)
 

عینی شاہ

محفلین
جی بالکل اور آپ کو داخلہ بھی ضرور لینا ہوگا،،کیونکہ آپ نے انٹری دے دی ہے اسکول میں :D
نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو مین نہیں آ ری بھئ سوری:biggrin: میرے بابا کادوسرے سٹی میں تررانسفر ہو گیا ہے اس لیے مھے سکول چھورنے کا وہ دیا جائے:p
 

متلاشی

محفلین
ہم بھی ایڈمیشن چاہتے ہیں اس سکول میں۔۔۔! ویسے یہ بتائیے گاکہ کیا ہمارے لیول کی کلاسز یہاں ارینجڈ ہیں۔۔۔؟ یا پھر ہمیں کوئی اور اسکول فائنڈ کرنا ہو گا ۔۔۔؟
 

نیلم

محفلین
ہم بھی ایڈمیشن چاہتے ہیں اس سکول میں۔۔۔ ! ویسے یہ بتائیے گاکہ کیا ہمارے لیول کی کلاسز یہاں ارینجڈ ہیں۔۔۔ ؟ یا پھر ہمیں کوئی اور اسکول فائنڈ کرنا ہو گا ۔۔۔ ؟
جی ہو گیا آپ کا ایڈمشن،،،:)
آپ کا کوئی بھی لیول ہوآپ کو اپنے لیول پہ خود ہی لے آئے گا اسکول :D
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انسان دو وجہ سے بدل جاتا ہے ،،
١- کوئی بہت خاص اس کی زندگی میں آ جائے ..............یا کوئی بہت خاص اس کی زندگی سے چلا جائے -
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایک جاپانی بس سٹاپ پر لکھا ہوا ایک جملہیہاں صرف بسیں رکتی ہیں آپ کا وقت نہیں رکتا ، اسلیئے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھاتے رہو
 

شمشاد

لائبریرین
نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو مین نہیں آ ری بھئ سوری:biggrin: میرے بابا کادوسرے سٹی میں تررانسفر ہو گیا ہے اس لیے مھے سکول چھورنے کا وہ دیا جائے:p
یہ بین الاقوامی اسکول ہے۔ اس کی برانچیں ہر ملک اور ہر شہر میں ہیں۔
 
Top