اُردو محفل کا اسکول - 6

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حسن سیرت برائیوں سے پرہیز کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ ذہن میں برائیوں کے ارتکاب کی خواہش نہ پیدا ہونے کا نام ہے۔

برنارڈ شا
 
شمشاد

لائبریرین
تمہیں شاید علم نہیں کہ میں اردو محفل کے تھانے کا تھانیدار بھی ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ شکایت اُلٹی پڑ جائے۔
 
عینی شاہ

محفلین

اردو محفل کا تھانہ ہے کدھر ؟؟؟ ہوں گے اپ اسکے تھانیدار پر یہ تو سکول ہے تو یہاں کوئی پلوس پولیس نہیں کھیل رہا :laughing: یہان بچے پڑھتے ہیں انکل :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا​
جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا​
آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا​
سارے جہان کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے اور آپ ہی دونوں جہانوں کے سردار ہیں​

امام احمد رضا خان
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اردو محفل کا تھانہ ہے کدھر ؟؟؟ ہوں گے اپ اسکے تھانیدار پر یہ تو سکول ہے تو یہاں کوئی پلوس پولیس نہیں کھیل رہا :laughing: یہان بچے پڑھتے ہیں انکل :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اردو محفل کا اسکول مس نیلم کی سرپرستی میں نئی عمارت میں منتقل ہو گیا ہے۔
تمام طالبعلموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ابھی سے اس اسکول میں حاضری دینا شروع کریں۔
بھئی اس اعلان میں بچوں کا کہیں ذکر نہیں ہے۔ اور ابھی ابھی ہم نے جو حدیث پاک آپ کی خدمت عالی میں پیش کی اس کے تحت تو ہم بھی طالب علم ہی ہیں، اب بتائیے ہم آپ کے اس کلاس میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں۔ کہ ہمارے یہاں تو علم حاصل کرنے اور امتحان دینے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ آپ کے یہاں ہوتی ہے کیا؟ابھی حال ہی میں ہم رامپور، مرادآباد اور امروہہ اسلامک اسٹڈیز، ٹیلنٹ سر چ کے امتحانات لینے گئے تھے۔ وہاں ہم نے دیکھا کہ ایک85 سالہ بزرگ اور دوسرے 63 سالہ جوان نے باقاعدہ اسلامک اسٹڈیز، ٹیلنٹ سر چ کا امتحان دیا، جو الاخلاص فائونڈیشن احمدآباد کی جانب سے لیا گیا تھا۔اب تو اجازت دے دیجیے کہ کبھی کبھی ہم بھی آپ کے کلاس میں جھانک لیا کریں۔فارقلیط رحمانی
 
ویری نائس انکل :)اپکا اپنا سکول ہے اور یہاں عمر کا تو کوئی مسلہ نہیں ہے نا ۔۔اپ بھی ہمارے ساتھ پڑھ سکتے ہیں موسٹ ویلکم :):)
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
بھئی اس اعلان میں بچوں کا کہیں ذکر نہیں ہے۔ اور ابھی ابھی ہم نے جو حدیث پاک آپ کی خدمت عالی میں پیش کی اس کے تحت تو ہم بھی طالب علم ہی ہیں، اب بتائیے ہم آپ کے اس کلاس میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں۔ کہ ہمارے یہاں تو علم حاصل کرنے اور امتحان دینے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ آپ کے یہاں ہوتی ہے کیا؟ابھی حال ہی میں ہم رامپور، مرادآباد اور امروہہ اسلامک اسٹڈیز، ٹیلنٹ سر چ کے امتحانات لینے گئے تھے۔ وہاں ہم نے دیکھا کہ ایک85 سالہ بزرگ اور دوسرے 63 سالہ جوان نے باقاعدہ اسلامک اسٹڈیز، ٹیلنٹ سر چ کا امتحان دیا، جو الاخلاص فائونڈیشن احمدآباد کی جانب سے لیا گیا تھا۔اب تو اجازت دے دیجیے کہ کبھی کبھی ہم بھی آپ کے کلاس میں جھانک لیا کریں۔فارقلیط رحمانی
جی آپ ضرور آیا کریں اسکول میں لیکن ہوم ورک کرنا نہیں بھولنا۔
آپ کے لیے خاص رعایت کہ پہلے چھ ماہ کی فیس معاف کی جاتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ خواتین کبھی بڑی نہیں ہوتیں اور 25 سال سے تو انہوں نے آگے بڑھانا ہی نہیں۔
 
Top