سیدہ شگفتہ
لائبریرین
صبر زندگی کے مقصد کا دروازہ کھولتا ہے کیونکہ صبر کے سوا اس دروازے کی کوئی اور چابی نہیں ہے۔
(شیخ سعدی)
(شیخ سعدی)
لاہور جانے کا پروگرام بنا رہی ہیں کیا؟بہت شکریہ شمشاد بھائی ، میں تو تین ہفتے کا کام کر دیا تھا اس لیے ایک ہفتہ کی چھٹی اور چاہیے۔
لاہور جانے کا پروگرام بنا رہی ہیں کیا؟
جی بالکل اور آپ کو داخلہ بھی ضرور لینا ہوگا،،کیونکہ آپ نے انٹری دے دی ہے اسکول میںافف سکول یہان بھی ناٹ اگین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو مین نہیں آ ری بھئ سوری میرے بابا کادوسرے سٹی میں تررانسفر ہو گیا ہے اس لیے مھے سکول چھورنے کا وہ دیا جائےجی بالکل اور آپ کو داخلہ بھی ضرور لینا ہوگا،،کیونکہ آپ نے انٹری دے دی ہے اسکول میں
جی ہو گیا آپ کا ایڈمشن،،،ہم بھی ایڈمیشن چاہتے ہیں اس سکول میں۔۔۔ ! ویسے یہ بتائیے گاکہ کیا ہمارے لیول کی کلاسز یہاں ارینجڈ ہیں۔۔۔ ؟ یا پھر ہمیں کوئی اور اسکول فائنڈ کرنا ہو گا ۔۔۔ ؟
اور یہ چوٹ کیسے لگی؟نہیں شمشاد بھائی، ہاتھ میں چوٹ لگنے کی وجہ سے ایک ہاتھ سے کام کرنا پڑ رہا ت اسی وجہ سے چھٹی چاہیے تھی
چلو شکر ہے ۔۔۔!جی ہو گیا آپ کا ایڈمشن،،،
آپ کا کوئی بھی لیول ہوآپ کو اپنے لیول پہ خود ہی لے آئے گا اسکول
یہ بین الاقوامی اسکول ہے۔ اس کی برانچیں ہر ملک اور ہر شہر میں ہیں۔نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو مین نہیں آ ری بھئ سوری میرے بابا کادوسرے سٹی میں تررانسفر ہو گیا ہے اس لیے مھے سکول چھورنے کا وہ دیا جائے
آیئے آیئے بیٹھئےکُرسیاں بہت ہیں ،،مدیران اعلی ! ایک ادنیٰ اور نالائک شاگرد داخلہ چاہتا ہے۔ کیا کوئی کرسی خالی ہے؟ یا کھڑا ہونا پڑے گا !