اُردو محفل کا اسکول - 6

نیلم

محفلین
. Surah Al-Hadid #23 ..
تاکہ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہے اس پر رنج نہ کرو اور جو تمہیں دے اس پر اتراؤ نہیں اور الله کسی اترانے والے شیخی خورے کو پسند نہیں کرتا
 

کھوکھر

محفلین
سکون حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے
کہ انسان سکون کے حصول کی تمنا چھوڑ کر دوسروں کو سکون پہنچانےکی کوشش کرے۔۔ کیونکہ سکون دینے والوں کو ہی سکون ملتا ہے
واصف علی واصف
 
Top