سیماب
محفلین
ٹیچر جی ائی ہی نہیں سیکھانےپھر نیا کیا سیکھا ؟
ٹیچر جی ائی ہی نہیں سیکھانےپھر نیا کیا سیکھا ؟
پر میں جب کلاس میں نہیں تھی ناانہوں نے تو کافی سبق دئے ہوئے ہیں جلدی سے یاد کرلیں پھر کسی دن ٹیسٹ ہوگا
اچھا ایڈیا دیا ہے میرے کام کا بھی ہے پر یہ تو بتائیں نیند آئے گی کیسےسوال: سر میں درد ہو رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: سو جانا چاہیے۔
یہاں سبق دیےجاتےہیں کہ زندگی کیسےگزاری جائےکون کون سے کورسز کرائے جاتے ہیں اس ادارے میں ؟؟؟
یہاں سبق دیےجاتےہیں کہ زندگی کیسےگزاری جائے
سو کراو کے
پھر ٹیچر جی مجھے سبق دیں کہ رات 11 بجے کے بعد کا زندگی کا حصہ کیسے گزارنا ہے۔ کیونکہ مرے پاس 11 بجنے ہی والے ہیں
اب تو 12 بج گئے ہیں۔ اب 12 بجے کے بعد کا سبق دیں۔
اور مجھے داد بھی دیں کہ کتنا دل لگا کر ایک ایک گھنٹے کا سبق پڑھ رہا ہوں
اس کو چھٹی نہ ملی جس کا سبق یاد ہوا
۔۔۔ ۔۔۔