مقدس
لائبریرین
بالکل عینیمیں اور مقدس تو ہیں یہ تو نہ ماننے والی بات ہی نہیں
بالکل عینیمیں اور مقدس تو ہیں یہ تو نہ ماننے والی بات ہی نہیں
اسے کہتے ہیں حقیقت کا برملا اظہار۔اوہو !! گھر کی بات گھر میں ہی رہنے دیجیے ساجد صاحب ..کیوں پول کھول رہے ہیں آپ ..ویسے ڈرتی ورتی بیویاں کسی سے نہیں ہیں ..
؎موت کا ایک دن معین ہےزوجہ جب تک نہیں آتیاور جب آ گئی تو معین کو مسدس و ثمن بنتے دیر نہیں لگتی۔
میں تو پہلے ہی دنیا کا مظلوم ترین شوہر ہونے کا ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے تیار بیٹھا ہوں۔ گینز بُک والے ترانے کی تقریب نمٹا کر سیدھے میری طرف ہی آرہے ہیں!جی آپی میں ہوں ناں
فری آف کاسٹ سروس
بھائی پہلے شادی کریں پھر پتا چلے گا آپ کو
عاطف بھائی ، بڑی جلدی اعترافِ حقیقت کر لیا آپ نے۔ لپٹن چائے کا خالی کپ آپ کو مبارک ہو۔ دھونے کے بعد واپس دے جائیںمیں نے تو کچھ کہا ہی نہیں۔ یہ سب ساجد بھائی کا کیا دھرا ہے۔ میں تو پیدائشی جورو کا غلام ہوں!
صابرہ تو ابھی یہاں میرے دفتر میں پھر رہی تھی!مجھے بھی ایوارڈ بس ملنے ہی والا ہے صابرہ مسکین بیوی کا
اور مجھے تو مسکین بیوی کا ایوارڈ آلریڈی مل چکا ہےمیں تو پہلے ہی دنیا کا مظلوم ترین شوہر ہونے کا ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے تیار بیٹھا ہوں۔ گینز بُک والے ترانے کی تقریب نمٹا کر سیدھے میری طرف ہی آرہے ہیں!
مقدس، اگر تم مسکین بیوی ہو تو پھر تیمور یقینآ بےچارگی کی آخری حد پر کھڑے ہوں گے!اور مجھے تو مسکین بیوی کا ایوارڈ آلریڈی مل چکا ہے
لولززز
آف کورس بھیااااس چھوٹے سے تجربے کے لیے اپنی جان پر اتنا بڑا ستم ڈھانا پڑے گا کیاَ ِ ؟؟؟؟
سینڈل پرانے اوزاروں میں سے ہے آج کل تو بیلن ، چمٹے اور پلیٹوں کا زمانہ ہے ۔ یعنی اتنی بھی ظالم نہیں ہوتیں کہ تشدد کا نشان چھوڑ دیںنہیں عینی اب بیویاں اتنی بھی ظالم نہیں ہوتیں
مقدس، اگر تم مسکین بیوی ہو تو پھر تیمور یقینآ بےچارگی کی آخری حد پر کھڑے ہوں گے!
اسے کہتے ہیں حقیقت کا برملا اظہار۔
ویسے ہم کب کہتے ہیں کہ وہ ہم سے ڈریں ان کے ڈرانے کے لئے چھپکلی اور چوہا ہی کافی ہیں۔
ہی ہی ہیمجھے اسی بات پر ایک لطیفہ یاد آگیا۔۔۔
پہلا دوست: بیوی سے صلح ہوگئی؟
دوسرا دوست: ہاں، گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی تھی۔
پہلا دوست: یہ ہوئی ناں مردوں والی بات، کیا بولی پھر؟
دوسرا دوست: کہتی تھی، بیڈ کے نیچے سے نکل آؤ، میں کچھ نہیں کہوں گی تمہیں!
بچوں کی جان لینے کا ارادہ ہے کیا؟ ہم تو ایسے ہی مزاح کررہے تھے، آپ نے تو سنجیدہ ہی سمجھ لیا!اب ہم سب بہنیں ایک دھاگہ بنائیں گی اور یہ سب مواد بمع ثبوت کے وہاں جمع کریں گی اور پھر مسکین بیویوں کو خطاب کی دعوت دی جائے گی
ایم ود یو۔۔۔۔ عینی آپ شروع کریںاب ہم سب بہنیں ایک دھاگہ بنائیں گی اور یہ سب مواد بمع ثبوت کے وہاں جمع کریں گی اور پھر مسکین بیویوں کو خطاب کی دعوت دی جائے گی
ہاں تو وہ بیچاریاں کیا کریں جب انہیں کچھ مارنے کے لئے نہیں ملے گا تو انہوں نے کسی نہ کسی چیز سے تو کام چلانا ہی ہے نہ ..بیچاری الله کی سب سے مظلوم مخلوقسینڈل پرانے اوزاروں میں سے ہے آج کل تو بیلن ، چمٹے اور پلیٹوں کا زمانہ ہے ۔ یعنی اتنی بھی ظالم نہیں ہوتیں کہ تشدد کا نشان چھوڑ دیں