اُف یہ بیویاں

ساجد

محفلین
اب ہم سب بہنیں ایک دھاگہ بنائیں گی اور یہ سب مواد بمع ثبوت کے وہاں جمع کریں گی اور پھر مسکین بیویوں کو خطاب کی دعوت دی جائے گی
صدارت کے لئے مقدس مناسب رہے گی۔ ثبوت پیش کرتے کرتے اتنا روئے گی کہ سب بہنیں جوشِ مسکنت سے سرشار ہو جائیں گی۔:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
صدارت کے لئے مقدس مناسب رہے گی۔ ثبوت پیش کرتے کرتے اتنا روئے گی کہ سب بہنیں جوشِ مسکنت سے سرشار ہو جائیں گی۔:)
اور ایک زور دار تقریر کے لیئے میں مناسب رہوں گی
بس مسکین قوم ملین مارچ کے لیئے تیار ہو ہی جائے گی
 

ساجد

محفلین
وہ بھی آپ لوگوں کی بچت کی خاطر کرتیں ہیں :battingeyelashes: .. آپ لوگوں کی فرمایش ہوتی ہے کہ میٹھے میں چھوہارے ضرور ہوں:heehee:
ویسے کاکروچ کو شیرے میں ڈِپ کر کے کھیر میں ڈالو تو وہ بھی چھوہارا لگتا ہے۔ ٹپ فری میں دے دی ہے آپ بہنوں کی بچت کے لئے :)
 
Top