اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ کچھ دیر کے لیے کیوں آتی ہو۔ زیادہ دیر کے لیے کیوں نہیں آتی؟
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی نہیں چل رہا۔ مصروفیت ختم ہوئی ہے تو دوسرے امور کی طرف دھیان دینا چاہ رہا ہوں۔
 
Top