میں بھی کروم استعمال کر رہا ہوں۔ لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر ہی درست دکھائی دے رہے ہیں۔ کروم کی ڈیفالٹ انکوڈنگ یونی کوڈ 8 کر دیں، پھر دیکھیں کیا فرق پڑا؟ میرے پاس ونڈوز 7 ہےمیں کروم براوزر استعمال کرتا ہوں شاید اس لئے گجراتی کے حروف نہیں دکھ رہے ہیں
ڈیفالٹ انکوڈنگ یونی کوڈ 8 ہی پھر بھی کام نہیں بن رہا ہے، شاید ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ہوں اس وجہ سے ایسا ہورہا ہو۔ پہلے تو ہندی بھی نہیں دکھتا تھا اور بنگلہ تو ابھی بھی نہیں دکھتا ہے۔میں بھی کروم استعمال کر رہا ہوں۔ لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر ہی درست دکھائی دے رہے ہیں۔ کروم کی ڈیفالٹ انکوڈنگ یونی کوڈ 8 کر دیں، پھر دیکھیں کیا فرق پڑا؟ میرے پاس ونڈوز 7 ہے
ونڈوز ایکس پی ہے تو پھر کوشش کیجئے کہ ایشیائی زبانوں کی سپورٹ بھی ان ایبل ہو۔ کنٹرول پینل میں لینگوئج کے سیکشن میں مل جائے گیڈیفالٹ انکوڈنگ یونی کوڈ 8 ہی پھر بھی کام نہیں بن رہا ہے، شاید ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ہوں اس وجہ سے ایسا ہورہا ہو۔ پہلے تو ہندی بھی نہیں دکھتا تھا اور بنگلہ تو ابھی بھی نہیں دکھتا ہے۔
درست ہے، بوہرے گجراتی ہی بولتے ہیں، یہ دوسری بات ہے کہ ان کی لفظیات میں کافی اردو کے الفظ ہوتے ہیں۔گجراتی بوہری زبان سے ملتی ہے کیا بھیا؟
نتھی کرس چھے؟ سو کرس چھے کچھ اس طرح کی ہے؟
جی انکل! باکل ٹھیک کہا آپ نے اس لیئے بوہری سمجھ بھی آتی ہے کچھ کچھدرست ہے، بوہرے گجراتی ہی بولتے ہیں، یہ دوسری بات ہے کہ ان کی لفظیات میں کافی اردو کے الفظ ہوتے ہیں۔
کیم چھو؟ (کے+م)(چھو ، بر وزن دو)=کیسے ہیں؟How Are You؟
جواب دیں گے:کیم چھو؟કેમ છો
درست فرمایا، محترم آپ نے، بے شک بوہرے گجراتی بولتے ہیں۔ لیکن ان کی گجراتی کے بارے میں ایک حیرت انگیز انکشاف کرتا چلوں:درست ہے، بوہرے گجراتی ہی بولتے ہیں، یہ دوسری بات ہے کہ ان کی لفظیات میں کافی اردو کے الفظ ہوتے ہیں۔
مجا ما چھوں۔(بس یہیں میری گجراتی ختم ہو جاتی ہے۔)