یہ اچھا ہے کہ بیٹھے بیٹھے تسبحیاں ہی پھیرتے ہی رہیں ورنہ تو آپ کے شادی کے دفتر کے چکر لگاتے لگاتے جوتے تک گھس گئے تھے ۔کب تک تسبیحاں پھیرتے رہیں گے۔
اب شادی دفتر کا چکر لگا ہی لیں۔
آپ کے لئے ایک تجویز ہےیہ اچھا ہے کہ بیٹھے بیٹھے تسبحیاں ہی پھیرتے ہی رہیں ورنہ تو آپ کے شادی کے دفتر کے چکر لگاتے لگاتے جوتے تک گھس گئے تھے ۔
اللہ کا شکر ہے میں ورزش روزآنہ کے اصول پر کرتا ہوں ۔ وزن کم ہے مگر اب بڑھانا چاہ رہا ہوں ۔ سو آپ کی یہ تجویز بے سود ہے ۔آپ کے لئے ایک تجویز ہے
ایسا کریں کہ تسبیح ہاتھ میں لے کر اٹھک بیٹھک کی ورزش کریں ۔ ہر اٹھک کے ساتھ ایک دانہ تسبیح پھیریں اور اسی طرح ہر بیٹھک کے ساتھ بھی تسبیح کا دانہ پھیریں
اگر تسبیح قبول نہ ہو تو وزن تو کم ہو جائے گا
بالکل۔ دو دروازوں کا مزہ ہی کچھ اور ہےچار دروازوں والی گاڑی سی کوئی الرجی ہے؟
فیملی کو تکلیف نہیں ہوتی اس "مزے" سے؟بالکل۔ دو دروازوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے
نہیں۔ تین ہی تو ہیں۔فیملی کو تکلیف نہیں ہوتی اس "مزے" سے؟
ہمارے پاس بھی دو دروازے والی کار تھی۔ پھر اترتے چڑھتے وقت سیٹ نیچے کرنی پڑتی تھی۔ کافی کوفت کے بعد 4 دروازے والے ہی لے لی۔نہیں۔ تین ہی تو ہیں۔
تصویر کدھر ہے؟ہمارے پاس بھی دو دروازے والی کار تھی۔ پھر اترتے چڑھتے وقت سیٹ نیچے کرنی پڑتی تھی۔ کافی کوفت کے بعد 4 دروازے والے ہی لے لی۔
اسوقت تو نہیں ہے۔ کل کھینچ کر ڈال دوں گا۔ زیادہ توقع مت رکھئے گا۔ میٹسی بوشی نیسان کا کافی پرانا ماڈل ہے۔ پر جاپانی ہونے کی وجہ سے تیل کم کھاتی ہے۔تصویر کدھر ہے؟
مقابلہ تو نہیں چل رہا۔ بس اپنی گاڑی کی تصویر پوسٹ کرنی ہےزیادہ توقع مت رکھئے گا۔
ریمائنڈر!اسوقت تو نہیں ہے۔ کل کھینچ کر ڈال دوں گا۔ زیادہ توقع مت رکھئے گا۔ میٹسی بوشی نیسان کا کافی پرانا ماڈل ہے۔ پر جاپانی ہونے کی وجہ سے تیل کم کھاتی ہے۔
چار دروازوں والی گاڑی سی کوئی الرجی ہے؟
بالکل۔ دو دروازوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے