عمر سیف
محفلین
ظفری بھائی اے ون سے کم تھوڑی نہ لیں گےیہ کون سا ماڈل ہے؟ اے تھری کہ اے ون؟
ظفری بھائی اے ون سے کم تھوڑی نہ لیں گےیہ کون سا ماڈل ہے؟ اے تھری کہ اے ون؟
اے ون سب سے چھوٹی گاڑی ہے آڈی کی، پھر اے ٹو ہے شاید، اے تھری، اے فور، اے سکس، پھر کیو سیریز کی جیپیں شروع ہو جاتی ہیںظفری بھائی اے ون سے کم تھوڑی نہ لیں گے
اتنی معلومات نہیں تھی مجھے ۔۔اے ون سب سے چھوٹی گاڑی ہے آڈی کی، پھر اے ٹو ہے شاید، اے تھری، اے فور، اے سکس، پھر کیو سیریز کی جیپیں شروع ہو جاتی ہیں
تبھی تو بیان کیںاتنی معلومات نہیں تھی مجھے ۔۔
جلدی سے بتائیں کہ کیا نمبر ہے ؟ایک پک سے آپ نے نمبر ہٹا دیا ایک سے نہیں ۔۔۔
یہ تسبیح تو گاڑی کی ہے۔تسبیح گاڑی میں لٹکانےکےلیے رکھی ہوئی ہے یا پھیرتے بھی ہیں؟
یہاں اے ون نہیں ہوتی۔یہ کون سا ماڈل ہے؟ اے تھری کہ اے ون؟
اے ون تو یہاں ابھی دو تین سال سے متعارف ہوئی ہے اور وہ بھی مختلف انعامی سکیموں کے بمپر پرائز کے طور پریہاں اے ون نہیں ہوتی۔
خوشبو کے لیئے لٹکا رکھی ہے کہ صندل کی ہے ۔ پھیرنے والی تسبیح گھر میں ہوتی ہے ۔تسبیح گاڑی میں لٹکانےکےلیے رکھی ہوئی ہے یا پھیرتے بھی ہیں؟
عثمان نے پوچھا تو ہے کہ کیا نمبر ہے ۔ایک پک سے آپ نے نمبر ہٹا دیا ایک سے نہیں ۔۔۔
کیو 5 ہے۔ پہلےاے فور تھی وہ بیچ دی ۔ کیو 5 ایس یو وی ہے ۔ جو شکاگو کے موسم کے لحاظ سے کافیSUITABLE ہے ۔ جبکہ اے فورسیڈان تھی ۔یہ کون سا ماڈل ہے؟ اے تھری کہ اے ون؟
بلکل صحیح فرمایا ۔یہ تسبیح تو گاڑی کی ہے۔
ظفری بھائی کی دوسری ہوگی۔
تسبیح پھیرنے پر حیرت زدہ ہونخوشبو کے لیئے لٹکا رکھی ہے کہ صندل کی ہے ۔ پھیرنے والی تسبیح گھر میں ہوتی ہے ۔
پھیرنے کی اصطلاح شمشاد بھائی سے لی ہے ۔تسبیح پھیرنے پر حیرت زدہ ہون
کیوں اس میں یقین نہ کرنے والی کونسی بات ہے ۔درست مگر مین اب بھی حیرت مین ہون
یقین نہین آتا کہ آپ تسبیح بھی پھیرتے ہین
خوشبو کےلیے تسبیح ہی کیوں؟خوشبو کے لیئے لٹکا رکھی ہے کہ صندل کی ہے ۔ پھیرنے والی تسبیح گھر میں ہوتی ہے ۔
لگے رہو منا بھائی ۔این فائیو ٹو فائیو نائن ون سیون ۔۔۔
تاکہ یاد رہے کہ تسبیح بھی پھیرنی ہے ۔خوشبو کےلیے تسبیح ہی کیوں؟