ماوراء
محفلین
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:بوچھی نے کہا:
ہائیں۔۔ آپ ابھی تک جاگ رھے ھیں؟ ویسے آپ سوتے بھی ہیں یا نیہں ؟
lol..اسی لیے میں کہہ رہی تھی انہیں۔۔۔کہ بھابی کو بھی نیٹ استعمال کرنا سیکھا دیں۔۔
وہ دلچسپی ہی نہیں لیتی سیکھنے میں، ویسے جب میں نیٹ پر ہوتا ہوں تو اکثر میرے پاس ہی بیھٹی ہوتی ہیں۔
اَف ،
جبکہ ان کا کہنا ہے کہ میں تو شمشاد کو کہتی ہوں مجھے سیکھئے نیٹ پر یہ سکھاتے ہی نیہں ؟
کتنی بری بات ، آپ کیوں انکو نیہں سکھاتے؟
باجو بلی نے شیر کو سب کچھ سکھایا تھا، بس درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا تھا جس کی وجہ سے اس کی جان بچی تھی، سمجھا کریں ناں آپ بھی۔
اگر اسے نیٹ استعمال کرنا سکھا دیا تو ہانڈی روٹی مجھے کرنی پڑے گی۔
اب ایسی بھی بات نیہں کہ بندہ بندی سارے کام چھوڑ چھاڑ کے اب چوبیس گھنٹے نیٹ پر ہی چڑا رہے؟ ہم بھی اپنے سارے کام کاج کرکے فری وقت میں آتے ہیں ، اپنی ذمہ داری کو بھی نبھاتیں ہیں سارے کام کاج بھی ،
ویسے آپکی بےغم ‘ مجھے بہت سلجھی ہوئی ، مہذب پڑھی لکھی لگی ہیں ۔مجھے اسیے لوگ بہت پسند ہیں ، یہ اور بات میں بہت شرارتی نٹ کھٹ ہوں ، پر مجھے کوی کوئی ھی پسند آتا ہے
بھا بھی اچھی محسوس ہوئیں ہیں ، (آپکا کچھ یقین سے کچھ کہ نیں سکتی )
مردوں کا کچھ یقین سے کبھی نہیں کہا جا سکتا،۔۔۔البتہ بھابی تو مجھے بھی اچھی لگی ہیں۔۔۔
آپ مردوں سے اتنی الرجک کیوں ہیں؟
اور بھابی سے آپ کی بات ہی کب ہوئی ہے ؟ ویسے وہ واقعی میں اچھی ہے۔
میں مردوں سے نہیں۔۔۔ان کی فطرت سے الرجک ہوں۔۔۔ میں نے بھابی سے بات نہیں کی۔۔لیکن ان کی باتیں سنی تو ہیں نا۔۔ آپ کو بتایا تھا نا۔۔۔فون کا connection تھا۔۔