اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہارے خلاف چوری چوری بولنے کی کیا ضرورت ہے۔ وہ تو تمہارے سامنے بھی بول لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم سے نہیں، میں تو پنجابن سے ڈرا تھا۔ ایک وہ فلموں میں بھی آیا کرتی تھی، چھ فٹ لمبی، ہاتھ میں ڈانگ پکڑی ہوئی، لاچا کرتا پہنا ہوا۔ ویسے ایسی فلم والی پنجابن مجھے کبھی پنجاب کے کسی گاؤں آج تک نظر نہیں آئی۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔اپ ویسے دیہات کہاں ہیں اب پنجابنیں بھی بڑی فیشنی سی ہو گئی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل فیشنی ہیں۔ فلموں میں جو پنجابن دکھاتے ہیں اس نے تو اتنا زیادہ میک اپ کیا ہوتا ہے اور کپڑے،،،،، پوری ماڈل لگتی ہے۔
 

طالوت

محفلین
لاچے پہنے پنجابنیں تو میں نے دیکھی ہیں مگر اس قسم کا بد تمیز لاچا اور کرتا نہ دیکھا نہ سنا سوائے ان بہیودہ فلموں اور ڈراموں کے۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
گجرات کے گرد و نواح میں اکثر عورتیں لاچا باندھتی ہیں۔

لیکن میں ان کی بات کر رہا تھا جو فلموں میں دکھاتے ہیں، یہ کون سے پنجاب کا کلچر دکھاتے ہیں؟
 

طالوت

محفلین
مگر اب کہاں ، لالہ جی بڑی بوڑھیاں ہی دیکھیں تھیں میں نے ۔ رہی فلموں کی بات تو جس قسم کے لوگ فلم انڈسٹری میں پیسے لگاتے ہیں اسی قسم کے مناظر بھی نطر آتے ہیں ۔
وسلام
 

زینب

محفلین
برا شوق ہے لاچے والی مٹیار دیکھنے کا تو پہلے خود تو لاچا پہن کے ہاتھ میں اپنے قد سے بڑا گنڈاسہ پکڑ کے اصلی بنجابی بن کے دیکھاو پھر اور بات کرنا اچھا
 

زینب

محفلین
تو اچھی بھلی شلوار قمیض والی کڑیوں‌کو کیوں لاچے میں دیکھنے کی خواہش وہ چلی ہے بھلا
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری عقل بھی ناں گھاس چرنے گئی ہوئی ہے۔

بات فلموں کی ہو رہی ہے کہ جیسی فلموں میں پنجابن دکھاتے ہیں وہ اصل میں پنجاب میں کہاں نظر آتی ہے؟
 

تیشہ

محفلین
اچھی عادتیں بہت ہیں
animated029.gif

کوئی ایک ہو تو بتاؤں ۔ ۔۔ ناک پے مکھی نہیں بیٹھنے دیتی :battingeyelashes:۔۔ نمبر دو ۔۔ ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کو میں نتھو خیرا ہی سمجھتی ہوں ۔۔۔ نمبر تین ۔ ۔ اپنے معیار کے مطابق دوستیاں رکھتی ہوں ۔ ۔۔


تین برُی عادتیں ۔ ۔
نمبر ا ۔ ۔ کسی اجنبی کا مجھ سے بے تکلف ہونا یا مجھ سے بات کرنا ۔۔ کوئی تجربہ کردیکھے :cool: خود ہی بریُ عادت میری سامنے نکل آنی ہے ۔۔ ۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif


نمبر دو۔ ۔ ۔ ۔ غصہ ۔۔۔۔ غصہ ۔۔۔ غصہ
نمبر تین ۔۔۔۔ غصہ ۔۔ زہر ۔۔۔۔ زہر ۔۔۔۔ زہر ۔ ۔۔ ۔ ۔
000200D8.gif
 

ابو لبابہ

محفلین
تین خوبیاں
دوسروں کی ہر ممکن مدد کرنا
حقوق العباد پورے کرنا
کام وقت پر کرنا

تین بری عادتیں
محبت کرنے والوں کو اگنور کرنا
غصہ کرنا
بے ترتیبی کا شکار ہونا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top