یہ تو اُن کو ہی پتا ہو گا نا بھائی مجھے تھوڑے ہی پتا ہو گاتو پھر دوسری لڑکیاں کیوں لمبے لمبے ناخن کیوں رکھتی ہیں؟
یہ تو اُن کو ہی پتا ہو گا نا بھائی مجھے تھوڑے ہی پتا ہو گا
ٹھیک ہے بھائی میں بتاتی ہوں اُسکے لیے آپ کو انتظار کر نا ہو گا میں پہلے بڑاتی ہوں اُس کے بات بتا تی ہوں کے کیوں رکھے ہیںسوال کا جواب سوال نہیں ہوتا آپ بھی لڑکی ہی ہو جواب دے دو
مجھے بڑے رکھانا اچھا نہیں لگتا اس لیےاچھا تم چھوٹے ناخن کیوں رکھتی ہو؟
وہ مجھے خود نہیں پتاکتنا انتظار کرنا ہو گا؟
آپ کو پتا کر نا ہے تو اتنا انتظار کر نا ہی ہو گایعنی کہ لامحدود مدت ،،،،،،،،،،، اب اتنا انتظار کون کرے گا؟