یہ بات غلط ہے بھائی وہ یہاں پر آتے ہی آپنا تعارف دے گا کے آپنے عادتیں بتائے گا یا تھانے کے چکر لگا یے گا
میں نے آپنی عادتیں لکھ دیں بھائیویسے تو ابھی تک تبسم نے بھی اپنی عادتیں نہیں بتائیں۔
میں نے آپنی عادتیں لکھ دیں بھائی
آپ تو بہت زیادہ ہی حکم دے تے ہیں بھائیپھر سے لکھو اور الگ الگ کر کے لکھو۔
آپ تو بہت زیادہ ہی حکم دے تے ہیں بھائی
بڑوں کا کام ہی یہی ہوتا ہے کہ چھوٹوں پر حکم چلائیں۔ اور چھوٹوں کا کام ہے حکم ماننا۔
میں تو نہیں رکھ تیتو تم اپنے ناخن بھی کاٹتی ہو؟ لیکن لڑکیاں تو بڑے بڑے ناخن رکھتی ہیں۔