تبسم
محفلین
ہاں بھائی میں کہاں بھگی جارہی ہوں آپ پہلے مجھے بتائیں کیسے کیا وہیہ کچھ مشکل نہیں مگر جوبات کہی جارہی ہے اس پر توجہ دیں
ہاں بھائی میں کہاں بھگی جارہی ہوں آپ پہلے مجھے بتائیں کیسے کیا وہیہ کچھ مشکل نہیں مگر جوبات کہی جارہی ہے اس پر توجہ دیں
ہاں بھائی آپ سب تو مجھے اب ملے ہیں اُس سے پہلے کوئی نہیں تھامیرا دوست میری کزن کے علاوہ ایک ہی دوست ہے اُس کو میں تو5کلاس سے جان تی تھی پر پو رے 7سال کے بعد جا کر میں نے اُس سے دوستی کی بھائیتمہارے دوست کیوں نہیں ہیں، یہ اردو محفل میں سب ایک دوسرے کے دوست ہی تو ہیں اور دوست بھی ایسے کہ بہت ہی اچھے دوست ہیں۔
1 میں کبھی کسی کو نا نہیں کر سکتی ہوں اچھی عادتمیں نہیں جانتی کے کون سی اچھی ہیں اور کون سی بُری عادتیں ہیں۔ آپ لوگ ہی ڈیسیڈ کر لیں کے کون سی اچھی ہیں اور کون سی بُری عادتیں ہیں۔ مجھےناپتا ہو نے کی ایک وجھ یہ بھی لگتی ہے کے میں کبھی کسی سے بھی بات نہں کر تی ہوںاورمیرا کوئی دوست نہیں ہے ہو گا بھی کیسے میرے ساتھ میری کزن تھی ہر جگا مجھے کبھی دوست کی ضرورت محصوص ہی نہیں ہوئی ہےتو کیسے پتا چلتا میری کونسی عادت بُری ہے اورکونسی اچھی ہے
میں کبھی کسی کو نا نہیں کر سکتی ہوں ہر بات کے لیے جلدی تیار ہو جاتی ہوں چہائے وہ مجھے پسند ہو یا نا ہوبس اُس شخص کو دکھی نہیں کر سکتی ہوں ۔
میں کبھی کسی سے بھی زیادہ دیر ناراض بھی نہیں رہے سکتی ہوں
میں کسی کے بھی ساتھ جلدی کھول میل نہیں سکتی ہوں جب بھی گھر میں مہمان آئیں یا باہر جا تی ہوں تو موسے ایک لفظ نہیں نکال تی ہوں وہی اگر گھر کے افراد ہوں تو اُن سے باتیں کر کر کے پکا دیتی ہوں ۔
میں کوئی بھی کام کر تی ہوں تو گھر والے کہتے ہیں کے میں بہت اہستا سے کام کر تی ہوں 10 منٹ کا کام 15 منٹ میں کر تی ہوں ۔اوردن میں ایک بار کتاب ضرور پڑھتی ہوں اور کچھ
بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کی رائے کاآپ کی ایک اچھی عادت تو میں بتا دیتا ہوں کہ آپ اچھی ماما ہیں۔
ایسا کیسے ہو سکتا ہے یہ جذبہ تو ودیعت کیا جاتا اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر عورت کوبہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کی رائے کا
لیکن میں اپنے آپ کو اس منصب کا اہل نہیں سمجھتی
یہ بات غلط ہے بھائی وہ یہاں پر آتے ہی آپنا تعارف دے گا کے آپنے عادتیں بتائے گا یا تھانے کے چکر لگا یے گانئے رکن کو براستہ تھانہ بلانا پڑے گا۔