تبسم
محفلین
ہر کسی پر اعتبار کرنا اچھا نہیں ہو تا ہے بھائی خاص کر اس زمانے کے لوگوں پرھمھم ------- عادتیں بتا دیتا ہوں اچھی بری کا فیصلہ آپ کر لیجئے گا
1- فارمل گفتگو سے کوفت ہوتی ہے 2- لوگوں پربہت جلدی اعتبار کرلیتا ہوں- 3- جیو اور جینے دو پر یقین رکھتا ہوں
4- کافی خود مختار اور خودسر ہوں- 5- پہلی ملاقات میں لوگوں کو نظرانداز کرتا ہوں اور ان کے بارے میں کوئی رائے یا تاثر قائم نہیں کرتا
6- ضدی ہوں
جیو اور جینے دو پر یقین رکھتا ہوں یہ تو اچھی ادات ہے بھائی میں بھی کچھ اسطر ہی سوچ تی ہوں ۔
خود مختار ہو نا چاہئے بھائی پر خود سر نہیں ہو نا چاہیے اس سے آپ کا ہی نقصان ہو گا
پہلی ملا قات میں کسی کو نظر انداز تو نہیں کر نا چاہیے بھائی لوگوں کی نظر میں یہ اچھے عقلاق نہیں ہو تے ۔اور رہی کسی کے بارے میں کوئی رائے قائم کر ناتو یہ ٹھیک ہے بھائی کیوں کے جب تک آپ اُن کو اچھے سے جان نہیں لے تے کوئی رائے قئم نہیں کر نی چاہیے۔
اس عادت کے بارے میں کیا کہوں بھائی مجھے یہ بلکول بھی پسند نہیں ہے بھائی ضد کر نے سے کیا فائدہ ہوگا