اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ اچھے سے جان تے ہیں بھائی کے میں نے آپ کو آپ کی ایک عادت کے بارے میں بتا یا بھی تھا اورمجھے خوشی بھی ہوئی ہے کے آپ نے وہ عادت چھوڑ دی ہے :) :) :):) :) :):) :) :):) :) :):) :) :) :) :):) :) :):) :) :):) :) :):) :) :) :) :):) :) :):) :) :):) :) :):) :) :) :) :):) :) :):) :) :):) :) :):) :)

جی بالکل سوئیٹ بٹیا رانی، اس کے بعد سے ہم نے آپ کو بہت چھوٹی سی بچی کی طرح ٹریٹ کرنا ترک کر دیا۔ :) :) :)
 

تبسم

محفلین
بس اب بتا دئیں بھائی یہاں مجھے آپنے بھائی کے عادتوں کے بارے نہیں بتانا ہے آپنی عادتیں بتا نی ہے وہ میں بتا چوکی ہوں
 

تبسم

محفلین
لیکن سعود بھیا کو "رازی " کیوں کرنا ہے بہنا ان کو سعود بھیا ہی رہنے دیں ناں
میں ان کو سعود بھائی سے رازی اس لیے کر رہی ہوں بہن میں ان کو یہ کہہ کت تھک گئی ہوں کے سعود بھائی عادتیں بتائیں وہ نہیں بتا رہے ہیں نا سوچ رہی رازی بنا نے پر بتا دئیں گے شائد:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top