ابن سعید
خادم
اس طرح کی دھمکیوں کی اجازت نہیں ہے۔ اب جلدی سے ڈھیر ساری مسکان پلیز۔مسکرئیں نہیںبھائی آپنی عادتیں لکھئیں نہیں تو میں
اس طرح کی دھمکیوں کی اجازت نہیں ہے۔ اب جلدی سے ڈھیر ساری مسکان پلیز۔مسکرئیں نہیںبھائی آپنی عادتیں لکھئیں نہیں تو میں
میں تو جب تک آپ آپنی عادتیں نہیں بتائیں گے نا جب تکاس طرح کی دھمکیوں کی اجازت نہیں ہے۔ اب جلدی سے ڈھیر ساری مسکان پلیز۔
آپ سبھی کچھ تو جانتی ہیں بٹیا رانی کہ بھیا بے تکان جھوٹ بولتے ہیں، ان کی باتوں میں منافقت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے اور ٹال مٹولو قسم کے آدمی ہیں۔میں تو جب تک آپ آپنی عادتیں نہیں بتائیں گے نا جب تک
اب اتنی ساری عادتیں تو لکھ دی ہیں، اور کیا چاہتی ہیں بٹیا رانی؟کیا کہنا بھائی ایک ایک کر کے ساری عادتیں لکھونے کی سوچ رہی ہوں
اب آدھا کام بھیا نے کر دیا باقی تو بٹیا رانی کر سکتی ہیں ناں۔ یا پھر اتنی بھی مدد نہیں ہو سکتی؟3 عاداتوں کا
اب آدھا کام بھیا نے کر دیا باقی تو بٹیا رانی کر سکتی ہیں ناں۔ یا پھر اتنی بھی مدد نہیں ہو سکتی؟
پہلے آپ لوگ اس دھا گہ کا نام بدل دیں کے یہاں آکر بہن کو بھائی کی عادتیں لکھنی ہے اور بھائی کو آکر بہن کی عادتیں لکھنی ہے تب میں بھی بتا دؤں گی سعود بھائی کی ہی نہیں بلکے آپ کی بھی بتا دؤں گیاب یہ تبسم کی ذمہ داری ہے کی باقی کی 3 عادتوں کے بارے میں بتائے۔
اس کے لئے نیا دھاگہ کھول لیں ناں۔ لیکن یہاں سعود بھیا کے لئے اتنی ذرا سی بے ایمانی کر لیں۔پہلے آپ لوگ اس دھا گہ کا نام بدل دیں کے یہاں آکر بہن کو بھائی کی عادتیں لکھنی ہے اور بھائی کو آکر بہن کی عادتیں لکھنی ہے تب میں بھی بتا دؤں گی سعود بھائی کی ہی نہیں بلکے آپ کی بھی بتا دؤں گی
میں نے آپنے لیے بھی کبھی بھی بے ایمانی نہیں کی بھائی کے لیے کیسے کر سکتی ہوں میںاس کے لئے نیا دھاگہ کھول لیں ناں۔ لیکن یہاں سعود بھیا کے لئے اتنی ذرا سی بے ایمانی کر لیں۔
بے ایمانی نہ کرنا تو آپ کی عادت ہوئی ناں، بھیا کی بتائیں۔میں نے آپنے لیے بھی کبھی بھی بے ایمانی نہیں کی بھائی کے لیے کیسے کر سکتی ہوں میں
یہاں بھائی کی عادت نہیں بتا نی ہے بھائیبے ایمانی نہ کرنا تو آپ کی عادت ہوئی ناں، بھیا کی بتائیں۔
آپ بتا دیں، کوئی کچھ نہیں کہے گا۔یہاں بھائی کی عادت نہیں بتا نی ہے بھائی
نا با با نا مجھے تھانہ نہیں جا ناآپ بتا دیں، کوئی کچھ نہیں کہے گا۔