اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جبکہ ہمیں کم از کم چھ عادات کے متعلق جاننا ہے۔
پھر اس میں تین اچھی اور تین بُری الگ الگ کرنی ہیں۔
 

تبسم

محفلین
اب آدھا کام بھیا نے کر دیا باقی تو بٹیا رانی کر سکتی ہیں ناں۔ یا پھر اتنی بھی مدد نہیں ہو سکتی؟ :)
اب یہ تبسم کی ذمہ داری ہے کی باقی کی 3 عادتوں کے بارے میں بتائے۔
پہلے آپ لوگ اس دھا گہ کا نام بدل دیں کے یہاں آکر بہن کو بھائی کی عادتیں لکھنی ہے اور بھائی کو آکر بہن کی عادتیں لکھنی ہے تب میں بھی بتا دؤں گی سعود بھائی کی ہی نہیں بلکے آپ کی بھی بتا دؤں گی
 
پہلے آپ لوگ اس دھا گہ کا نام بدل دیں کے یہاں آکر بہن کو بھائی کی عادتیں لکھنی ہے اور بھائی کو آکر بہن کی عادتیں لکھنی ہے تب میں بھی بتا دؤں گی سعود بھائی کی ہی نہیں بلکے آپ کی بھی بتا دؤں گی
اس کے لئے نیا دھاگہ کھول لیں ناں۔ لیکن یہاں سعود بھیا کے لئے اتنی ذرا سی بے ایمانی کر لیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top