بتاتی ہوں

مگر اب کوئی سئیریس لیکچر نا دینے آجائے

(میل لوگوں میں سے )
میرا بی ہیئویرِ ِچینج ہوتا ہے ، لوگوں کو میں اس قابل نہیں سمجھتی کہ کوئی اس قابل بھی ہو کہ مجھ سے بات کرسکے

، پتا نہیں کیوں
اوراسطرح سے کئی لوگوں سے میں ایک دو بار ملنے کے بعد ، اور باتچیت رکھنے کے بعد انکو جھٹک دیتی ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے یہ اس قابل نہیں ہیں کہ باتچیت رکھی جائے ۔ حالنکہ لوگوں کو میں بہت پسند آتی ہوں ، وہ چاہتے ہیں کہ میرے سے میل جول بڑھایا جائے ، اور آناجانا ملنا جلنا رکھا جائے کہ یہ خاصی ملنسار قسم کی ،

ہے ، مگر مسلہ یہ ہے لوگ مجھے بھاتے نہیں ہیں ، اسلئے ایک ، دو بار ملنے کے بعد میں ہر رابطہ ختم کرلیتی ہوں ،

مجھے لگا کہ میں رُوڈ ہوگئی ہوں ، اور کسی کو بھی اس قابل گردانتی ہی نہیں ہوں کہ کوئی اس قابل ہے کہ اس سے میل جول رکھا جائے ۔
اس لئے جب ایسے لوگوں کی تعداد بڑھی تو مجھے سوچ کر شرمندگی ہوئی

سوچا میں ایسی کیوں ہورہی ہوں اتنی بدتمیز تونہیں ہوں میں


اسلئے اپنا پرابلم مجھے بری عادت لگی تو بلکل سچ سچ شئیر کرلی ہے ۔
اب آپ بھی مشورہ دیں تاکے کچھ تسلی ہو